• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیت اللہ کا طواف کرتے وقت وہابیوں کو گالیاں دینے کا فتوی ۔۔

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
اب ایک اور شیطان بهی سامنے آیا ہے نام اس کا ہے علاوالدین صدیقی یہ لندن سے نور ٹی وی کے نام سے ظلمت پهیلانے والا سٹیشن چلا رہا ہے
اس کا کہنا ہے کہ میں جب بهی مکہ یا مدینہ جاتا ہوں تو میں نماز وقت سے پہلے ہی پڑ لیتا ہوں
اور وہابیوں کے پیچهے نماز نہیں پڑتا اور حد تو یہ کہ کعبہ میں طواف کے دوران دعاوں کے بجهائے وہابیوں کو گالیاں نکالتا ہوں
یہ خبیث الفطرت کہتا ہے میرا ایک مرید ایک بار عمره کیلیے مکہ گیا اور مجه سے پوچها کہ مجهے طواف کے چکروں کی دعائیں نہئں آتیں میں وہاں کیا پڑهوں
کہتا ہے میں نے پوچها سبحان الله الله اکبر کچه تو آتا ہو گا اس نے کہا مجهے یہ بهی نہیں آتا
تو پتہ ہے اس شیطان نے اس کو کیا مشوره دیااس نے کہا تم کعبہ کے چکروں کے دوران وہابیوں کی گالیاں نکالنا اور کہنا وہابیوں تمہارا ستیاناس ہو تمہاری بنیاد رکهنے والے ستیاناس ہو ....​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وہابیوں سے بغض نےان کو حق سے دور کر رکھا ہے، ہمارا کیا اپنا خانہ خراب کر رہے ہیں۔قسمت کی بات ہے وہاں جا کر لوگ اللہ سے مانگتے ہیں اور اللہ کی رحمت سے اپنی جھولیاں بھرتے ہیں اور یہ شیطان ہم اہلحدیثوں کو گالیاں نکال کر اپنی آخرت برباد کرتا ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس طرح کے عمل اگر انجام نہیں دیئے جائیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کون ہیں؟؟؟۔۔۔
اہل الرائے حضرات ایک دوسرے سے اپنی رائے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔۔۔
کرنے دیں، اور ویسے بھی کوے کے کوسنے سے ہنس نہیں مرا کرتے۔۔۔
آج بچہ بچہ جانتا ہے کہ مجدد ملت شیخ عبدالوہاب کی دین کے لئے خدمات کیا تھیں۔۔۔
اور میں تو کہتا ہوں میں حنفی، بریلوی، دیوبندی ہوں۔۔۔
لیکن شرط مع انا واصحابی کی کسوٹی پر۔۔۔
اور صحابہ کرام سے سب سے زیادہ نفرت کون رکھتے ہیں۔۔۔
پیر(ایرانی) یا پھر اُن کے مرید (کوفی)۔۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وہابیوں سے بغض نےان کو حق سے دور کر رکھا ہے، ہمارا کیا اپنا خانہ خراب کر رہے ہیں۔قسمت کی بات ہے وہاں جا کر لوگ اللہ سے مانگتے ہیں اور اللہ کی رحمت سے اپنی جھولیاں بھرتے ہیں اور یہ شیطان ہم اہلحدیثوں کو گالیاں نکال کر اپنی آخرت برباد کرتا ہے۔
آپ نے صحیح کہا یہ لوگ اپنی آخرت خراب کر رہے ہیں ۔۔
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
اگر اس فرد کی بات درست ہے تو اس کی مخالفت میں غیرضروری بحث کیوں؟
اور اگر اس فرد کی بات غلط ہے تو اس کی ویڈیو شئر کر کے ویڈیو کی تشہیر میں حصہ لینے سے احتراز کریں ، مدلل مضمون یا ویڈیو سے نظریہ توڑ جواب دیں ، جوابی مغلظات سے پرہیز کریں اور ۔۔۔ بےوجہ کی بحث میں اپنا قیمتی وقت نہ گنوائیں!
انگریزی کا ایک بہت زریں مقولہ ہے : اعلیٰ ذہن لوگ نظریات پر گفتگو کرتے ہیں ، اوسط ذہن واقعات پر اور پست ذہن شخصیات پر!!
 
Top