عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
نا معلوم
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Bees-Rakat-Trawih-Se-Mutaliq-Rawayat-Ka-Jaiza.jpg.html][/URL]
صحیح احادیث کے مطابق نبی کریم ﷺ کا رمضان او رغیر رمضان میں رات کا قیام بالعموم گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں ہوتا تھااور حضرت جابر کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرامؓ کوتین رات جو نماز پڑہائی وہ گیارہ رکعات ہی تھیں او ر حضرت عمر ؓ نے بھی مدینے کے قاریوں کو گیارہ رکعات پڑہانے کا حکم دیاتھا اور گیارہ رکعات پڑھنا ہی مسنون عمل ہے ۔امیر المومنین حضر ت عمر بن خطاب ، حضرت علی بن ابی طالب، حضرت ابی بن کعب اور حضرت عبد اللہ بن مسعود سے 20 رکعات قیام اللیل کی تمام روایات سنداً ضعیف ہیں ۔زیر نظر کتابچہ میں شیخ کفایت اللہ السنابلی نے بیس رکعات سے متعلق جو روایات پیش کی جاتی ہیں دلائل کی روشنی میں ان کا جائزہ پیش کرکے ثابت کیا ہے کہ بیس رکعات تراویح پڑہنا نہ تو نبی ًﷺ سے اور نہ ہی کسی صحابی سے ثابت ہے اس کے برعکس نبیﷺ اور صحابہ کرام ؓ سے آٹھ رکعات تراویح ہی ثابت ہے ۔(م۔ا)بیس رکعات تراویح سے متعلق روایات کا جائزہ
مصنف
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی
ناشر
نا معلوم
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Bees-Rakat-Trawih-Se-Mutaliq-Rawayat-Ka-Jaiza.jpg.html][/URL]
تبصرہ
Last edited: