• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیشک علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں۔انبیاء کسی کو درہم و دینار کا وارث نہی بناتے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
حضرت امام جعفرصادق رضہ اپنے آباو اجداد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک علماء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں۔انبیاء کسی کو درہم و دینار کا وارث نہی بناتے۔لیکن انبیاء صرف علم کی میراث چھوڑتے ہیں۔پس جس نے اس علمی وراثت کو حاصل کیا انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ واصحابہ وسلم کی میراث سے وافر حصہ حاصل کیا۔

شیعہ کتاب: بحار الانور جلد ۱ صفحہ ۱۶۴

1.jpg
2.jpg
3.jpg
 
Top