عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,401
- ری ایکشن اسکور
- 9,990
- پوائنٹ
- 667
عن رفاعة بن رافع رضی اللہ تعالى عنه، أن النبیﷺ سئل أي الکسب أطیب؟ قال : «عمل الرجل بیدہ ، وکل بیع مبرور ».رواه البزار وصححه الحاكم.
حضرت رفاعہ بن رافع سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسی کمائی پاکیزہ ترہے؟آپ ﷺ نے فرمایا’’آدمی کی اپنے ہاتھ کی کمائی اور ہر قسم کی تجارت جو دھوکہ اور فریب سے پاک ہو۔‘‘(اسے بزار نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے۔)