• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوی کے حقوق !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
حافظ عمران الٰہی بھائی! آپ نے کہا کہ حدیث "ضعیف " ہے اور Muhammad Aamir Younus بھائی نے کہا کہ حدیث "صحیح" ہے، اب کس کی تحقیق پر اعتماد کیا جائے؟
ارسلان بھائی میں نے اس حدیث کو ضعیف لکھا ہے :أعظم النساء بركة أيسرهن مؤنة
جس حدیث کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ حدیث ہی اور ہے :" سب سے اچھا اور بہتر مہر وہ ہے جو آسان ہو "
اسے حاكم اور بيہقى نےروايت كيا اور علامہ البانى رحمہ اللہ نے صحيح الجامع حديث نمبر ( 3279 ) ميں صحيح قرار ديا ہے.
ان دونوں حدیثوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
حافظ عمران الٰہی بھائی! آپ نے کہا کہ حدیث "ضعیف " ہے اور Muhammad Aamir Younus بھائی نے کہا کہ حدیث "صحیح" ہے، اب کس کی تحقیق پر اعتماد کیا جائے؟
اللہ کے بندے دونوں احادیث الگ الگ ہیں میں نے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے :اعظم النساء برکۃ ایسرھن صداقا
[quote="Muhammad Aamir
لیکن یہ حدیث مستند ہے:
خير الصداق أيسره
 
Top