عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,539
- ری ایکشن اسکور
- 9,997
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کے نام بلاواسطہ لگانا
نام مصنف
ابو ابان عثمان بن خالد مرجالوی
نام ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
شادی کے بعد بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے میں اختلاف ہے بعض علماء جواز کے قائل ہیں چونکہ یہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لیے ہوتا ہے، اس لیے اس میں شرعی طور پر کوئی حرج نہیں ہے اور بعض علماء اسے جائز نہیں سمجھتے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ بہتر ہے کہ عورت اپنے باپ کا ہی نام استعمال کرے تاکہ طلاق یا خلع جیسی صورتحال میں قانونی الجھنوں سے بچا جا سکے۔ زیر نظر کتاب ’’ بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام بلاواسطہ لگانا ‘‘ ابو ابان عثمان بن خالد مرجالوی صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس مسئلہ میں علماء کی آراء اور ان کے دلائل کو اس رسالہ کی زینت بنا دیا ہے اور فیصلہ قارئین کے سپرد کر دیا ہے تاکہ قارئین جس موقف کے حاملین علماء کے دلائل بہ اعتبارِ صحت و اصابت قوی معلوم ہوں اسے قبول فرما لیا جائے تاہم احترامِ علمائے کرام دامن سے چھوٹنے نہ پائے۔(م۔ا)
لنک کتاب

تبصرہ