- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,591
- پوائنٹ
- 791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ''کرامت'' کو افسانہ کہتے ہیں!
یا یو کہیئے کہ جسے یہ افسانہ کہہ رہے ہیں، بعض الناس اسے ''کرامت'' کہتے ہیں!
یہ مراسلہ آج ہی دیکھا ،تاخیر کیلئے معذرت
سوال سمجھ نہیں آیا ،
کیا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ :
(1) کچھ مادہ پرست لوگ کرامت کو افسانہ کہتے ہیں ، یعنی کرامت کی حقیقت نہیں مانتے،
(2) لوگ افسانوی چیزوں کو کرامت کہہ دیتے ہیں ؛