• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
کافی دنوں سے بیٹھک میں خاموشی ہے لہذا اس سکوت کو توڑنے کے لیے فورم کی طرف سے پیش کیے جانے والا تمغہ حاضر خدمت ہے :
محدث فورم میں شمولیت اختیار کیے آپ کو3 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
جی ہاں! اور ہم بھی اپنے تمغوں کے ساتھ آ گئے ہیں۔
15000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ

معزز رکن! آپ نے 15000 پیغامات پر کم از کم 4500 پسندیدگیاں حاصل کی ہیں۔ اراکین محدث فورم کو ایسے اچھے پیغامات سے محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
آپ دونوں حضرات کو بہت بہت مبارک ہو!!!!!!
اللہ تعالی آپکے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میں نے کوشش کی ہے محترم بھائی آپ نے غلطی نکالنی ہے جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
اچھی کوشش ہے برادر
یہ کراس کے نشان کی جگہ اگر کوئی اور نشان جیسے فل سٹاپ یا بریکٹس یا قوما استعمال کریں تو بہتر ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ کراس کے نشان کی جگہ اگر کوئی اور نشان جیسے فل سٹاپ یا بریکٹس یا قوما استعمال کریں تو بہتر ہے۔
جزاک اللہ
میں نے تو سٹار لگایا تھا مگر کراس بن گیا میں پھر کوشش کرتا ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نعیم یونس بھائی یہ واقعات ہونے دیں ، جُرمانہ ادا نہ ہوگا کیونکہ تھریڈ جلدی منظرِعام پر آجائے گا۔

محمد ارسلان بھائی غلطیاں اس لیے ہو رہی ہیں کہ میں صرف 10 سے پندرہ منٹ کے لیے آک کل آنلائن ہو رہا ہوں ، جس کی وجہ سے تیزی میں یہ الفاظ میں گڑبڑ ہو رہی ہے۔ اور ان 15 منٹ میں مجھے بہت سے کام تھوڑے تھوڑے کرنے ہوتے ہیں۔

رہی آپ کی بھابھی کے پاس ہونے کی تو جناب تب کمپیوٹر آن ہی نہیں کرتا، اب اس کو ڈر مت سمجھ لیجیے گا ہاہاہاہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائی ایک دو غلطی سے کیا پھانسی کی سزا ہونے والی ہے یا کوئی اور دفعہ لگانے کا ارادہ ہے ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بھائی ایک دو غلطی سے کیا پھانسی کی سزا ہونے والی ہے یا کوئی اور دفعہ لگانے کا ارادہ ہے ابتسامہ
یار ایک دو کہاں یہاں تو ایک ڈھیروں غلطیاں ہیں بھائی، اب بھابھی کے سامنے ایک غلطی کرنے سے بھی ڈرتے ہیں، اور ہمارے سامنے غلطیوں کے انبار۔۔۔ دسو یار بھلا ہماری ہمت کو بھی داد ملنی چاہئے۔۔۔ ابتسامہ
 
Top