• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام ،
ابو عبدالله بھائی پلیز شئیر کر دیں۔

باجی میں نے کتاب محمد ارسلان بھائی کے ساتھ شیئر کردی ہے، لیکن چونکہ یہ پہلی بار تھا کہ میں نے کوئی pdf بنائی تھی اس لیے کچھ صحیح نہیں بنی تھی تو میں نے ارسلان بھائی سے بات کرکے کتاب کے snap shots بھی ان کے ساتھ شیئر کردیے ہیں تاکہ وہ بہتر انداز میں pdf بنا کر سب لوگوں کے ساتھ شیئر کردیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ارسلان بھائی اس جناتی (quick) رسپانس پر آپ کا شکریہ٬ جزاک الله خیر
ماشاء اللہ۔ کوئیک کو کیسے خوبصورت لفظ ’’جناتی‘‘سے بیان کیا ہے کہ پڑھ کر روح خوش ہوگئی۔جزاک اللہ خیرا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ۔ کوئیک کو کیسے خوبصورت لفظ ’’جناتی‘‘سے بیان کیا ہے کہ پڑھ کر روح خوش ہوگئی۔جزاک اللہ خیرا۔
ارسلان بھائی اس جناتی (quick) رسپانس پر آپ کا شکریہ٬ جزاک الله خیر
لیکن اس سے متصل بعد ایک اور لفظ جڑ دیا گیا ہے ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
باجی میں نے کتاب محمد ارسلان بھائی کے ساتھ شیئر کردی ہے، لیکن چونکہ یہ پہلی بار تھا کہ میں نے کوئی pdf بنائی تھی اس لیے کچھ صحیح نہیں بنی تھی تو میں نے ارسلان بھائی سے بات کرکے کتاب کے snap shots بھی ان کے ساتھ شیئر کردیے ہیں تاکہ وہ بہتر انداز میں pdf بنا کر سب لوگوں کے ساتھ شیئر کردیں۔
بھائی! آپ نے جو پی ڈی ایف بنائی ہے، بس وہی ٹھیک ہے، آسانی سے پڑھا جا سکتا ہے، وہی شئیر کر دیں دیگر لوگوں سے۔ شکریہ
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی! آپ نے جو پی ڈی ایف بنائی ہے، بس وہی ٹھیک ہے، آسانی سے پڑھا جا سکتا ہے، وہی شئیر کر دیں دیگر لوگوں سے۔ شکریہ
بھائى پھر مہربانی کرکے آپ کسی file sharing ویب سائٹ پر رکھ کر لنک یہاں لگادیں.
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
آخری سرگرمی کل اور آخری مراسلہ 13-مئی کو دیکھا گیا ہے۔

تہذیب سکھاتی ہے۔۔۔ جینے کا سلیقہ
تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی
 
Top