• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
جی بہتر، کتاب ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
اللہ ایسی کتب کے مطالعے سے نوجوانوں کو بچائے رکھے اور ایسی کتب کے مصنفین کو کچھ زیادہ اچھے کاموں کی توفیق دے۔
میں اس کتاب کے مقابلے میں علامہ یوسف قرضاوی کی کتاب دعوت دین میں ترجیحات کا اردو ترجمہ پڑھنے کا مشورہ دوں گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم
محمد فیض الابرار
زورِ قلم کو کیا ہوا؟
آج کل آپ کی طرف سے کچھ پڑھنے کو نہیں مل رہا۔ آپ خیریت سے ہیں؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1341330135532.gif
img_girls-ly1369264322_491.jpg
1334227847872.jpg
@مشکٰوۃجگ جگ جیو۔۔دودھ پتاشے پیو:)
ویسے یہ ننانوے میں سے سو نمبر کب سے آنے لگے ہیں؟کانا آئیکون
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو دینوی و دنیاوی کے تمام معاملات میں سرخرو اور علمِ نافع کی دولت سے مالا مال فرمائے۔۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم
محمد شاہد

کہاں ہیں آپ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی نعیم بھائی ارسلان نے صیح کہا میرانیٹ کا پیکج ختم ہوگیاتھا۔
نعیم بھائی یہ جان کربہت خوشی ہوئی کہ آپ نےاس تھوڑی سی جدائی کےدنوں میں بھی مجھےیادرکھا۔یہ آپ کی محبت ہے۔
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کودنیا وآخرت میں کامیابی عطافرمائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی
ٹائپسٹ
آپ کی طیعت کیسی ہے؟ اُمید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔کافی عرصہ ہوا آپ کی کوئی شراکت نہیں دیکھی۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
محمد نعیم یونس بھائی!
بنت نعیم یونس کیوں نہیں آ رہیں خیریت ہے ؟؟
خنساء کہہ رہی ہے ان کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔۔ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو انہیں بھی تھوڑی دیر کے لئے کمپیوٹر دے دیا کریں ۔۔۔ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
محمد نعیم یونس بھائی!
بنت نعیم یونس کیوں نہیں آ رہیں خیریت ہے ؟؟
خنساء کہہ رہی ہے ان کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔۔ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو انہیں بھی تھوڑی دیر کے لئے کمپیوٹر دے دیا کریں ۔۔۔ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بنت نعیم تو رات کو بھی منت کررہی تھی کہ پاپا جی! تھوڑی دیر کے لیے مجھے اپنی آئی ڈی کھولنے دیں۔ مگر کمپیوٹر اور نیٹ کنکشن ایک ہونے کی بناء پر اُس کے ظالم پاپا نے اُس کی ایک نہ سنی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے،کچھ اُس پر رحم کرنا ہی پڑے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 
Top