وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
محمد نعیم یونس بھائی!
بنت نعیم یونس کیوں نہیں آ رہیں خیریت ہے ؟؟
خنساء کہہ رہی ہے ان کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔۔ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو انہیں بھی تھوڑی دیر کے لئے کمپیوٹر دے دیا کریں ۔۔۔ابتسامہ
تو بیٹا جی آپ نے یہ بات ہمیں اُس دن بتلانی تھی جس دن ہم لوگ آپ کے گھر آئے تھے ، تو آپ کو سارا کمپیوٹر بمعہ پاسورڈ کے دے دیتے۔ آپ نے پاپا کے ڈر سے چاچو کو کچھ بتانے کی زحمت نہ کی ورنہ ہم سفارش کا کٹورا ہاتھ میں لے کر ضرور اس بارے میں بات کرتے ۔ بہرحال اگر پاپا اب بھی نہ سنیں تو ہمارے کانوں تک شکایت ضڑور پہنچا دیجیئے گا ، ان شاٗاللہ ضرور بہتری ہو گیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سارا دن کمپیوٹر تو میرے پاس ہی ہوتا ہےلیکن نیٹ کا کنکشن پاپا اپنی پاکٹ میں ڈال کر آفس لے جاتے ہیں۔ سفارش کے لیے بہت بہت شکریہ!!! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
خون مسلم کی حرمتابو عکاشہ بھائی آپ کہاں غائب رہتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ،السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟