• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سارا دن کمپیوٹر تو میرے پاس ہی ہوتا ہےلیکن نیٹ کا کنکشن پاپا اپنی پاکٹ میں ڈال کر آفس لے جاتے ہیں۔ سفارش کے لیے بہت بہت شکریہ!!! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
بہنا اپنے پاپا کو ایسا نیٹ کنکشن لےدیں جو ان کی پاکٹ میں پورا ہی نہ آئے ۔۔۔۔۔۔۔:)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
محمد ارسلان
ارسلان بھائی ابو طلحہ بھائی کے بارے میں کوئی خبر ہو تو بتائے، بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے ہے، کوئی میل بھی نہیں آ رہا ہے، ذرا کوشش کر کے بتائے کہ بھائی کا حال کیا ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
محمد ارسلان
ارسلان بھائی ابو طلحہ بھائی کے بارے میں کوئی خبر ہو تو بتائے، بہت دنوں سے نظر نہیں آ رہے ہے، کوئی میل بھی نہیں آ رہا ہے، ذرا کوشش کر کے بتائے کہ بھائی کا حال کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آخری بار 17 مئی کو رابطہ ہوا تھا ای میل پر، اس کے بعد میں نے بھی نہیں دیکھا۔ البتہ ای میلز جو وہ بھیجتے ہیں وہ آ رہی ہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہاں لیکن مجھ سے بات نہیں ہو رہی ہے، میں تو بس یہ جاننا چاہتا تھا کہ سب خیریت سے تو ہے،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
فارم پر آج بہت مسائل نظر آ رہے ہیں، کیا فارم اپڈیٹ کیا جا رہا ہے؟؟
شاکر
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
فارم پر آج بہت مسائل نظر آ رہے ہیں، کیا فارم اپڈیٹ کیا جا رہا ہے؟؟
شاکر
متفق
  1. فورم کا لوگو صفحے کے نیچے نظر آ رہا ہے
  2. جوابی خانے میں لکھتے وقت دقت ہو رہی ہے
  3. تھیم خراب ہے
شاکر بھائی
عمیر بھائی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
سب سے اوپر والا حصہ سب سے نیچے نظر آرہا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
متفق
  1. فورم کا لوگو صفحے کے نیچے نظر آ رہا ہے
  2. جوابی خانے میں لکھتے وقت دقت ہو رہی ہے
  3. تھیم خراب ہے
شاکر بھائی
عمیر بھائی
ابھی کچھ دیر پہلے مجھے بھی لوگو نیچے نظر آ رہا تھا، میں نے ctrl+f5 سے ریفریش کیا تو ٹھیک ہو گیا، آپ بھی ٹرائی کیجئے،
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
گرین لائٹ کی بجائے
آن لائن
لکھا آرہا ہے
 
Top