• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
غائبانہ آن لائن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہیں ہوا
ابھی میرے پ پاس تو ٹھیک ہے، میرے خیال سے ابھی کچھ کہنا جلدبازی ہوگی، اگر پیچھے سے کام ہو رہا ہے تو کچھ دیر انتظار کرنا بہتر ہوگا.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
ابھی میرے پ پاس تو ٹھیک ہے، میرے خیال سے ابھی کچھ کہنا جلدبازی ہوگی، اگر پیچھے سے کام ہو رہا ہے تو کچھ دیر انتظار کرنا بہتر ہوگا.
میرا ہو گیا۔ لیکن کچھ مسائل کا اضافہ اور ہو گیا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ابھی میرے پ پاس تو ٹھیک ہے، میرے خیال سے ابھی کچھ کہنا جلدبازی ہوگی، اگر پیچھے سے کام ہو رہا ہے تو کچھ دیر انتظار کرنا بہتر ہوگا.
محمد نعیم یونس
انکل جان! یہ عامر بھائی کے پاس صحیح ہو گیا ہے اور ہمارے پاس نہیں ہوا؟ یہ کوئی اور راز لگتا ہے، معلوم کرنے کی کوشش کریں۔ (ابتسامہ)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی میرے سامنے بھی مسائل ہیں، صرف لوگو اوپر واپس چلا گیا، اس کے علاوہ بہت سے مسائل اب بھی دکھائی دے رہے ہیں،
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
بھائی میرے سامنے بھی مسائل ہیں، صرف لوگو اوپر واپس چلا گیا، اس کے علاوہ بہت سے مسائل اب بھی دکھائی دے رہے ہیں،
یعنی ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہوگئے۔۔ابتسامہ۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بھائی میرے سامنے بھی مسائل ہیں، صرف لوگو اوپر واپس چلا گیا، اس کے علاوہ بہت سے مسائل اب بھی دکھائی دے رہے ہیں،
یعنی ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہوگئے۔۔ابتسامہ۔۔
میرے لئے بھی کشتی میں جگہ رکھیں، میری بھی یہی صورتحال ہے۔۔۔ ابتسامہ
محمد شاہد بھائی کی کیا صورتحال ہے؟
 
Top