• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
29 اکتوبر کو اچانک @عمر اثری صاحب کی آئی ڈی پر نظر پڑی تھی ، خوشگوار حیرت ہوئی کہ انہیں ابھی بس ایک سال ہوا ہے فورم پر شمولیت اختیار کیے ہوئے ۔
ماشاءاللہ ، دینی ذوق و شوق سے اللہ تعالی مزید مالا مال فرمائے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

الحمد اللہ رب العالمین
اللہ ہمیں اخلاص کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.
جزاکم اللہ خیرا.
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
469
پوائنٹ
209
29 اکتوبر کو اچانک @عمر اثری صاحب کی آئی ڈی پر نظر پڑی تھی ، خوشگوار حیرت ہوئی کہ انہیں ابھی بس ایک سال ہوا ہے فورم پر شمولیت اختیار کیے ہوئے ۔
ماشاءاللہ ، دینی ذوق و شوق سے اللہ تعالی مزید مالا مال فرمائے ۔
فورم کے فعال رکن میں سے ہیں ، نئے پرانے تمام تھریڈ کا بغور مطالعہ کرتے ہیں اور تجزیہ و تبصرہ سے نوازتے ہیں ۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
فورم کے فعال رکن میں سے ہیں ، نئے پرانے تمام تھریڈ کا بغور مطالعہ کرتے ہیں اور تجزیہ و تبصرہ سے نوازتے ہیں ۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے ۔
آمین. اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.
بارک اللہ فی فیکم
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
فورم کے فعال رکن میں سے ہیں ، نئے پرانے تمام تھریڈ کا بغور مطالعہ کرتے ہیں اور تجزیہ و تبصرہ سے نوازتے ہیں ۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے ۔
اور آجکل ایک قدرے خفیہ کار خیر میں مشغول ہیں..جسے جلد ہی منظر عام پر لے آئیں گے..ان شاء اللہ!
بارک اللہ فیہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اور آجکل ایک قدرے خفیہ کار خیر میں مشغول ہیں..جسے جلد ہی منظر عام پر لے آئیں گے..ان شاء اللہ!
بارک اللہ فیہ
ان شاء اللہ....
اللہ ہمارے اس کار خیر میں حامی وناصر ہو. اور اخلاص کے ساتھ اس کار خیر کو انجام دینے کی توفیق بخشے.
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماۓ. آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
’6000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ ‘
لو جی ! یہ ’ انتظامیہ ‘ پتہ نہیں کون ہے جو خود کو ہی مبارکباد دینے میں مصروف ہے ۔ :)
تقریبا چار پانچ سال میں 6 ہزار پیغامات ، یعنی ایک سال میں تقریبا بارہ سو ، اور ہر مہینہ میں ایک سو ، اور اوسطا ایک دن میں تین پیغامات ۔
سب سے زیادہ محترم @محمد نعیم یونس صاحب کے ہیں ، اس کے بعد ان کے منہ بولے بھتجیے @محمد ارسلان صاحب کے پھر @محمد عامر یونس بھائی ۔
میں نویں نمبر پر ہوں ۔ عنقریب @شاکر بھائی کو پیچھے چھوڑنے والا ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
 
تبصرہ کرنا چاہتا تھا. لیکن وقت کی قلت کی وجہ سے آج کل صرف ریٹنگ دینے پر اکتفا کر رہا ہوں.
ویسے میں بھی آپکے پہچھے پیچھے آرہا ہوں. آج میں نے دیکھا.
 
Top