• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
اللہ آپ سب کی جہود کو قبول فرمئے۔ ہم بھی اسے وقت نہیں دیتے باوجود اس کے کہ ہم اس کی افادیت کے اقراری ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ لوگوں سے یہ سیکھنے والا تعلق جاری رکھے اور اپنی مصروفیت میں سے وقت نکال کر ہم بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں۔ والسلام
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
’6000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ ‘
لو جی ! یہ ’ انتظامیہ ‘ پتہ نہیں کون ہے جو خود کو ہی مبارکباد دینے میں مصروف ہے ۔ :)
تقریبا چار پانچ سال میں 6 ہزار پیغامات ، یعنی ایک سال میں تقریبا بارہ سو ، اور ہر مہینہ میں ایک سو ، اور اوسطا ایک دن میں تین پیغامات ۔
سب سے زیادہ محترم @محمد نعیم یونس صاحب کے ہیں ، اس کے بعد ان کے منہ بولے بھتجیے @محمد ارسلان صاحب کے پھر @محمد عامر یونس بھائی ۔
میں نویں نمبر پر ہوں ۔ عنقریب @شاکر بھائی کو پیچھے چھوڑنے والا ہوں ۔ إن شاءاللہ ۔
یہ کیا ہے ؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
یہ کیا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
نیچے والے اقتباس کے بارے عرض ہے کہ یہ محدث فورم کے سسٹم میں ایک لکھا لکھایا پیغام ہے جو خود کار طریقے سے مخصوص رکن کو پہنچ جاتا ہے جب اُس کے مراسلوں کی تعداد سسٹم میں پہلے سے طے شدہ و مقررہ حدود تک پہنچ جاتی ہے...دوسرے لفظوں میں مشینی پیغام ہے یا تیسرے لفظوں میں کاغذی پھول بنا خوشبو کے ہیں..ابتسامہ!
’6000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ ‘
اور اس نیچے والے اقتباس کا مطلب ہے کہ انتظامیہ کو بھی اس مشینی سی مبارک باد کی خوشی نہیں ہوئی. بلکہ ساتھ کچھ مٹھائی وٹھائی آتی تب ہی خوشی ہوتی.ابتسامہ!
لو جی ! یہ ’ انتظامیہ ‘ پتہ نہیں کون ہے جو خود کو ہی مبارکباد دینے میں مصروف ہے ۔ :)
اور اس کا مطلب صاف و واضح ہے..مزید تفصیل ممکن نہیں...ابتسامہ!
تقریبا چار پانچ سال میں 6 ہزار پیغامات ، یعنی ایک سال میں تقریبا بارہ سو ، اور ہر مہینہ میں ایک سو ، اور اوسطا ایک دن میں تین پیغامات ۔
اور اس میں شیخ صاحب نے مطلع کیا ہے کہ وہ جلد ہی دس نمبری ہو جائیں گے..ابتسامہ مع قہقہامہ!
نعیم یونس صاحب کے ہیں ، اس کے بعد ان کے منہ بولے بھتجیے @محمد ارسلان صاحب کے پھر @محمد عامر یونس بھائی ۔
میں نویں نمبر پر ہوں ۔ عنقریب @شاکر بھائی کو پیچھے چھوڑنے والا ہوں ۔ إن شاءاللہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب
آج ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں ایک سوال کیا ، کافی تگ ودو کے بعد جواب مرتب کیا ،لیکن جوابی پوسٹ کیلئے وہاں جواب کا آپشن ہی نہیں تھا
وجہ نامعلوم !
آپ یہ عقدہ حل فرمائیں ،
جزاکم اللہ احسن الجزاء
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب
آج ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں ایک سوال کیا ، کافی تگ ودو کے بعد جواب مرتب کیا ،لیکن جوابی پوسٹ کیلئے وہاں جواب کا آپشن ہی نہیں تھا
وجہ نامعلوم !
آپ یہ عقدہ حل فرمائیں ،
جزاکم اللہ احسن الجزاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اس بارے میں لا علم ہوں..
محترم شیخ @خضر حیات صاحب ہی بتائیں گے..ان شاء اللہ
ویسے میرے اندازے کے مطابق اُن صاحب کی ذاتی گفتگو والی سہولت پر بین لگا ہوا تھا یا لگ گیا ہے..واللہ اعلم
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اور اس میں شیخ صاحب نے مطلع کیا ہے کہ وہ جلد ہی دس نمبری ہو جائیں گے..ابتسامہ مع قہقہامہ!
معذرت محترم!
اب وہ دس نمبری نہیں بلکہ آٹھ نمبری ہوں گے.... ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
معذرت محترم!
اب وہ دس نمبری نہیں بلکہ آٹھ نمبری ہوں گے.... ابتسامہ
پس ثابت ہوا کہ میں حساب کتاب میں کمزور واقعہ ہوا ہوں..ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
یا پھر صرف سیدھا حساب کرسکتا ہوں..اُلٹا نہیں..ابتسامہ
 
Top