سید طہ عارف
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 737
- ری ایکشن اسکور
- 142
- پوائنٹ
- 118
میرا نام طہ ہے. عارف والد محترم کا نام ہے. جی شاید یہ دوسری بات ہےوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
آپ کیسے ہیں عارف بھائی؟
یہ آخری لائن کی ذرا وضاحت کر دیں میں ذرا انگلش میں کمزور ہوں ۔۔ ابتسامہ
Long Time No See
لمبے عرصے سے نظر نہیں آئے
شائد یہی لکھا ہے؟
بھائی آپ فیس بک پر دیکھتے تو تھے، یا شاید پچھلی آئی ڈی میں تھے آپ، میری آئی ڈی ڈیلیٹ ہو گئی تھی۔