مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
ﷻ
﷾
﷽
ﷺ
ﷻ
﷾
﷽
ﷺ
Last edited:
اس میں تو صرف ﷽، ﷺ اور ﷻ ہی یونیکوڈ میں ظاہر ہو رہے ہیں
ﷻ
﷾
﷽
ﷺ
جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں نظر آئیں گے
جی الحمد للہ جمیل نوری میں نظر آ رہا ہے. Pixellab میں یہ فونٹ ہے میرے پاس.موبائل پر نظر نہیں آئیں گے کیونکہ اس میں نسخ ہے
فائنڈ اینڈ ری پلیس والے خانے میں ان میں سے صرف جل جلالہ ، صلی اللہ علیہ وسلم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم ظاہر ہوتا ہے ۔ باقی یا سپیس یا پھر ڈبہ وغیرہ ۔
ﷻ
﷾
﷽
ﷺ
جی یہ اسی طرح ہوگا ، دراصل یہ ذمہ داری عرب ممالک کی ہے انہوں نے یہ طغرے یونیکوڈ میں شامل کرانے کے لئے کوئی جہت نہیں کی ۔ چونکہ اردو کی یونیکوڈ ویلیوز عربی کے نقشے پر ہیں ، اس لئے جو نقشے میں خالی جگہیں ہیں ان میں یہ طغرے ڈالے گئے ہیں جو کہ مختص ہیں صرف نستعلیق فونٹ میں ، اگر یہ باقاعدہ یونیکوڈ نقشے کا حصہ بن جائیں تو نظر آنے لگیں گی ۔ میرا مطلب ہے کہ نسخ والے نقشے میں نہیں ہیں ۔فائنڈ اینڈ ری پلیس والے خانے میں ان میں سے صرف جل جلالہ ، صلی اللہ علیہ وسلم اور بسم اللہ الرحمن الرحیم ظاہر ہوتا ہے ۔ باقی یا سپیس یا پھر ڈبہ وغیرہ ۔
مسکراہٹ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ @انس نظر بھائی آپ کے ہم عمر ہوں گے! یہ تو مجھ سے بھی زیادہ جوان ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ @انس نظر بھائی آپ کے ہم عمر ہوں گے! یہ تو مجھ سے بھی زیادہ جوان ہیں!