• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خوب!
یعنی میں ٹھیک ٹھیک سمجھ گئی۔۔۔ابتسامہ
اب شدت سےان کا انتظار رہے گااور جب جب بھی مزید سفارش کی ضرورت ہو توضرور بتا دیجئے گا۔۔۔ :)
 
شمولیت
اپریل 15، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ
محمد نعیم یونس بھائی!
بنت نعیم یونس کیوں نہیں آ رہیں خیریت ہے ؟؟
خنساء کہہ رہی ہے ان کے پیپرز ہو رہے ہیں ۔۔۔ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے، نہیں تو انہیں بھی تھوڑی دیر کے لئے کمپیوٹر دے دیا کریں ۔۔۔ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سارا دن کمپیوٹر تو میرے پاس ہی ہوتا ہےلیکن نیٹ کا کنکشن پاپا اپنی پاکٹ میں ڈال کر آفس لے جاتے ہیں۔ سفارش کے لیے بہت بہت شکریہ!!! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سارا دن کمپیوٹر تو میرے پاس ہی ہوتا ہےلیکن نیٹ کا کنکشن پاپا اپنی پاکٹ میں ڈال کر آفس لے جاتے ہیں۔ سفارش کے لیے بہت بہت شکریہ!!! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین!
تو بیٹا جی آپ نے یہ بات ہمیں اُس دن بتلانی تھی جس دن ہم لوگ آپ کے گھر آئے تھے ، تو آپ کو سارا کمپیوٹر بمعہ پاسورڈ کے دے دیتے۔ آپ نے پاپا کے ڈر سے چاچو کو کچھ بتانے کی زحمت نہ کی ورنہ ہم سفارش کا کٹورا ہاتھ میں لے کر ضرور اس بارے میں بات کرتے ۔ بہرحال اگر پاپا اب بھی نہ سنیں تو ہمارے کانوں تک شکایت ضڑور پہنچا دیجیئے گا ، ان شاٗاللہ ضرور بہتری ہو گی
محمد نعیم یونس بھائی اگلی بار شکایت ملی تو ہماری ناراضگی پکی ہے ابتسامہ
 

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کی تاریخ پیدائش مراسلے کی پہلی پوسٹ پر درج ہے۔۔۔ابتسامہ
آپ تو بس آتے ہیں اور پوسٹ کرکے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ، الحمد للہ، آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
جی الحمد للہ! اللہ کے خاص فضل وکرم سے میں خیریت سے ہوں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ،
آپ کے تھریڈز بہت مفید ہوتے ہیں بھائی۔
منفرد طریقہ اور سچی کھری بات ، یعنی حدیث سے مسائل کی وضاحت۔
اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
جاری رکھیں ہمیشہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی
باذوق
اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
کبھی کبھی اپنی خیریت سے آگاہ کردیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top