- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
جزاک اللہ خیرا کپتان صاحب!!!
اصل میں سنن ابن ماجہ کا سوفٹ وئیر فائنل ہو رہا ہے اس لیے اس پر ٹائم دینا پڑ رہا ہے،کیونکہ اس کو رمضان سے پہلے لانچ کرنے کا پروگرام ہے ان شاء اللہ۔اس لیے وہاں ٹائم صرف ہو رہا ہے۔
بہت شکریہ ارسلان بھائی
سب سے پہلی بات ہم جو پی ڈی ایف بناتے ہیں اسے سمارٹ پی ڈی ایف کہہ سکتے ہے، کسی بھی احادیث تک آسانی سے کلک کرنے سے سیدھے اس حدیث تک پہنچا جا سکتا ہے، بک مارک کی سہولت، اس طرحعامر بھائی! ایک بات بتاؤ یار، یہ جو پی ڈی ایف میں آپ لوگ سافٹ وئیر بناتے ہیں، مجھے اس کی بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اس کا کیا فائدہ ہے، ابوطلحہ بھائی جس طرح پہلے سافٹ وئیر بناتے تھے وہ صحیح ہے۔
جزاک اللہ خیرا عامر بھائیسب سے پہلی بات ہم جو پی ڈی ایف بناتے ہیں اسے سمارٹ پی ڈی ایف کہہ سکتے ہے، کسی بھی احادیث تک آسانی سے کلک کرنے سے سیدھے اس حدیث تک پہنچا جا سکتا ہے، بک مارک کی سہولت، اس طرح
اسی طرح ہم جو کتابیں پی ڈی ایف میں اپلوڈ کرنے کا ارادہ رکھتے ہے وہ پی ڈی ایف انٹرنیٹ پر موجود ہی نہیں، اسی لئے ہم یہ کام کر رہے ہیں،
پی ڈی ایف میں اردو سرچ نہیں ہوتی بھائی،جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
مجھے اب سمجھ آ گئی ہے، پر جو جس چیز میں دقت ہو رہی ہے وہ یہ کہ کسی لفظ کو لکھ کر سرچ کرنا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہ بیٹھک کب سے بنی؟
ہمیں کوئی خبر ہی نہیں
بہرحال ہم خیریت سے ہیں
یاد رکھنے کے لیے شکریہ ساجد بھائی
نعیم بھائی آپ کیسے ہیں؟