- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,763
- پوائنٹ
- 1,207
تقبل اللہ منا و منکمتمام قابل احترام احباب کے لیے دعاگو ہوں
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
اللہ تعالی آپ کی دعائیں قبول و منظور فرمائے..آمین
تقبل اللہ منا و منکمتمام قابل احترام احباب کے لیے دعاگو ہوں
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
شانف بیگ بھائی! 7 بار روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتہ ایک بار امی ابو سے تذکرہ کرنے سے ان شاء اللہ جلدی شادی ہوجائے گی!کیا جلدی نکاح ہونے کے لیے کچھ قرآنی وظائف ہیں کچھ لوگ کہتے ہيں کہ ۷ مرتبہ سورہ مزمل اور ۷ مرتبہ سورہ نوح روزانہ پڑھنے سے جلدی نکاح ہوتا ہیں. میں نے بہت ڈھونڈا لیکن کچھ نہیں ملا پھر بھی میں چاہتا ہوں کہ علماء سے اسکی تصدیق ہونی چاہیئے.
فورم پر پہلے ہی زمرے بہت زیادہ ہیں ، اس طرح اراکین کے نام سے الگ بنانے سے مزید کام طویل ہوجائے گا ۔کیا یہ ممکن ہے کہ اراکین کے نام سے باقاعدہ فولڈرز بنا دئیے جائیں جہاں ان کی تمام نگارشات یا اپنی تحریرات شئیر کر سکیں جیسا کہ ایک فولڈر انٹرویو ز کا بنایا ہوا ہے اسی طرح کا ایک فولڈر بنا دیا جائے اور جو رکن چاہے اس میں اپنا ایک ضمنی فولڈر بنا لے اور اپنی پسندیدہ تحریرات اس میں شئیر کر سکے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شانف بیگ بھائی! 7 بار روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتہ ایک بار امی ابو سے تذکرہ کرنے سے ان شاء اللہ جلدی شادی ہوجائے گی!
اور اگر امی ابو پھر بھی نظر انداز کر دیں! تو اپنی پسند سے شادی کرنے کا اشارہ مفیدرہے گا!
نوٹ: یہ مراسلہ صرف فنون طبع کے لئے ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم یونس بھائیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر شائد نسخہ کچھ یوں ہو...ابتسامہ!
صرف سات دن تک روزانہ پہلی بیوی سے پاکستانی قانون کے مطابق اجازت طلب کرتے رہیں!! .ان شاء اللہ پہلے دن ہی کچھ نتائج متوقع ہیں ورنہ آخری دن کوئی حتمی نتیجہ لازم برآمد ہو گا..اور اُس سے ہمیں آگاہ کرنا مت بھولیئے گا...ابتسامہ!
اللہ آپ کو سلامت رکھے..آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترم یونس بھائی
السلام علیکم
بہت شکریہ آپ کے تیربہدف نسخے کا۔ابتسامہ
ہر وظیفے یا نسخہ کی کچھ احتیاطی تدابیر بھی ہوتی ہے وہ بھی ذکر کردیں تاکہ اس سے مکمل طور پر استفادہ کیا جا سکے۔ ورنہ ایسا نہ ہوکہ آپ کو حتمی نتیجہ بتانے سے پہلے کہیں تیجہ نہ ہوجائے۔