بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ
کیسے ہیں آپ سب بہن بھائی ؟
میری بیٹی کا نکاح 29 نومبر کو ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و بر کاتہ
ما شاء الله
اللہ ان دونوں کو اپنی خصوصی برکتوں سے نوازے،اور ہر شر سے محفوظ رکھے ۔آمین