عمران اسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 333
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 204
لا باس طھورا ان شاء اللہ
الحمد للهنوید بھائی اب ماں ، بچے طبعیت کسی ہے. ؟ کچھ اپڈیٹ کر دیجئے
الله کا شکر ہےالحمد لله
اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے اور بچے میں بھی بہتری آرہی ہے لیکن ڈاکٹرس کہ رہے ہیں اور دو ہفتے بچے کو ہسپتال میں ہی رکھنا ہوگا
ان شاء اللہلا باس طھورا ان شاء اللہ
الحمد للهالله کا شکر ہے
الحمد للہ۔ انشاء اللہ آپ کا صاحبزادہ بھی خیریت کے ساتھ گھر آ جاے گا۔الحمد لله
اہلیہ کی طبیعت بہتر ہے اور بچے میں بھی بہتری آرہی ہے لیکن ڈاکٹرس کہ رہے ہیں اور دو ہفتے بچے کو ہسپتال میں ہی رکھنا ہوگا
اللہ سے دعا ہے آپ کے بیٹے اور اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرماے اور بری نظر برے نصیب اور سخت آزمائش سے محفوظ رکھے -آمین
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
خاص کر بیٹے کے لئے
پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے
علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے
آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اگر آپکی اہلیہ چلنے پھرنے کے قابل ہو چکی ہیں یا ہو جائیں تو آپ انہیں گھر لا سکتے ہیں۔ بچہ پر فکرمند نہ ہوں دو ہفتہ تک مزید اسے ابزرویشن میں رکھ کر وہ پوری تسلی کریں گے اس کے بعد بچہ آپکو دے دیں گے، آپ چاہیں تو روزانہ اسے جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ سبحان تعالی سب کی دعاؤں سے بچہ کو جلد صحت یاب کریں گے انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔
والسلام
الحمد للهالحمد للہ۔ انشاء اللہ آپ کا صاحبزادہ بھی خیریت کے ساتھ گھر آ جاے گا۔
ثمّ آمیناللہ سے دعا ہے آپ کے بیٹے اور اہلیہ کو صحت کاملہ عطا فرماے اور بری نظر برے نصیب اور سخت آزمائش سے محفوظ رکھے -آمین
الحمد للہ. بہت اچھی خبر ہے نوید بھائی، میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ آپ سے رابطہ کر کے پوچھو کہ اب ماں بچے کی حالت کسی ہے.الحمد لله
اہلیہ اور بیٹا دونو گھر آ گئے ہیں
ثمّ آمین