- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
نہیں یا ر ایسی کوئی بات نہیں ، ماشاء اللہ بہت اچھے کھانے بناتی ہے اور اوپر خوبصورت ڈیزائین بھی اور اس کی ذہانت کے تو ہم پہلے سے ہی قائل ہیں، اس کا ثبوت گذشتہ اتوار کا ایک واقعہ بھی ہے۔۔۔وعلیکم السلام
انکل جی، چاچی کے متعلق ایسا مت کہیں، بس جیسی بھی بنائی ہے کھا لیں۔ ابتسامہ
ہوا کچھ یوں کہ اپنے پنڈ لاھور کی آب و ہوا سے تنگ آکر ذرا کھلی فضا میں لمبی لمبی سانسیں لینے کو دل چاہا تو بیگم کے ہمراہ جب "شرقپور" کے پاس پہنچے تو ایک بورڈ کو پڑھتے ہوئے بیگم نے سوال کیا "کیا شرقپور میں کوئی مزار بھی ہے۔۔۔؟"
میں نے حیرانگی سے پوچھا :"تمہیں کیسے پتا چلا۔۔؟"
تو کہنے لگی کہ بورڈ پر "شرقپور شریف" لکھا ہوا تھا!!...ابتسامہ!!