• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارے سلفی !

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
بسم الله الرحمن الرحیم
امابعد !
جناب سب سے پہلے تو یہ سلفی نام ہی ثابت کر دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں !
اس کے بعد باقی بات کریں -​
دین اسلام کےلئے مذہب کا لفظ قرآن اور حدیث نبوی میں دکھا دیں آپ ؟؟؟
آپ اپنا نام ثابت کرو پہلے یہی قرآن و حدیث سے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پیارے بھائی @راشد محمود !
آپ کو سلفی نام میں کیا شرعی خرابی دکھ رہی ہے. براہ کرم واضح کریں. ان شاء اللہ آپ کو بتایا جاۓ گا.
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم
اما بعد !
جناب @عدیل سلفی صاحب کا انداز بیان درست نہیں ہے -
بہر حال سب کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا - ان شاء الله
جناب ! یہ بتائیے کہ لفظ سلف سے سلفی کیسے بنا ؟؟؟
آپ کو سلفی نام کی دلیل دینی ہے جناب ؟
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
جناب @عمر اثری صاحب !
آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟
امید کرتا ہوں آپ محض بحث برائے بحث نہیں کریں گے !؟
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
مجھے امید ہے تمام لوگ حق بات کو قبول کریں گے !
ان شاء الله
والحمد للہ رب العالمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب @عمر اثری صاحب !
آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟
امید کرتا ہوں آپ محض بحث برائے بحث نہیں کریں گے !؟
شاید آپ اپنے علاوہ سب کو جاہل سمجھتے ہیں.
براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
غلط فہمی : -

شاید آپ اپنے علاوہ سب کو جاہل سمجھتے ہیں.
براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے؟؟؟
ازالہ :-
جناب آپ کے پہلے جملہ کا جواب دینا اب ضروری نہیں رہا کیونکہ آپ نے خود ہی اس کا رد کر دیا ہے لفظ "شاید " آغاز میں لکھ کر -
اور جہاں تک آپ کے دوسرے جملہ میں درج سوال ہے کہ :
"براہ کرم یہ بتائیں کہ سلف کی اتباع کی کیا حیثیت ہے"
تو اس کا جواب میں بعد میں دوں گا ان شاء الله
ابھی آپ میرے پوچھے سوال کا جواب دیں تاکہ بات احسن طریقے سے ہو !
سوال :

آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟
 
Top