عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
آپ بتائیں کہ سلفی نام رکھنے میں کیا قباحت ہے؟؟؟آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟
سلفی یہ اصل نام ہے یا نسبت یا صفاتی نام؟؟؟
آپ بتائیں کہ سلفی نام رکھنے میں کیا قباحت ہے؟؟؟آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟
ازالہ :-آپ بتائیں کہ سلفی نام رکھنے میں کیا قباحت ہے؟؟؟
سلفی یہ اصل نام ہے یا نسبت یا صفاتی نام؟؟؟
لیجۓ پھر سے وہی بات. جناب عالی!غلط فہمی : -
ازالہ :-
جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے
"آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟"
اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
آپ اپنے نام کی دلیل تو لاو قرآن و حدیث سےغلط فہمی : -
ازالہ :-
جناب آپ کے سوالات کا جواب اس میں ہے
"آپ کو کس نے اختیار دیا کہ آپ اپنا دینی نام خود رکھیں ؟؟؟"
اس سوال کا جواب آپ دیں ان شاء الله آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل جائے گا -
جناب آپ بھی دلیل لاو راشد محمود نام کی قرآن و حدیث سےبسم الله الرحمن الرحیم
اما بعد !
جناب @عدیل سلفی صاحب کا انداز بیان درست نہیں ہے -
بہر حال سب کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے گا - ان شاء الله
جناب ! یہ بتائیے کہ لفظ سلف سے سلفی کیسے بنا ؟؟؟
آپ کو سلفی نام کی دلیل دینی ہے جناب ؟
ازالہ : - جناب صرف سلفی نام نہیں بلکہ ہر وہ دینی نام جس کی دلیل قرآن اور حدیث نبوی میں نہیں ہے، غلط ہے -سلفی نام آپ کو غلط لگا ہوگا تبھی تو آپ نے اعتراض کیا؟
ازالہ : - لیجیے جناب ہمارے دینی نام کی دلیل ملاحضہ کیجیے :آپ اپنے نام کی دلیل تو لاو قرآن و حدیث سے
تو اسکا مطلب اپنے آپ کو اہلسنت کہنا بھی بدعت قرار پایا؟؟؟ازالہ : - جناب صرف سلفی نام نہیں بلکہ ہر وہ دینی نام جس کی دلیل قرآن اور حدیث نبوی میں نہیں ہے، غلط ہے -
اگر آپ کہتے ہیں کہ دین اسلام پر چلنے والوں کا نام سلفی ہے ، تو آپ اس کی دلیل دیں صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں !