• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے چارے سلفی !

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -


ازالہ :-
جناب ! دینی نام کی بات ہو رہی ہے - اور میں نے اپنا دینی نام ثابت کا ہے الحمدللہ -
اور اب جواب نہ ہونے کی وجہ سے آپ اپنی اصلیت دکھانے لگے ہیں !؟
اور دوسری بات آپ کو "سلفی " نام کی دلیل دینی ہے - صرف قرآن اور حدیث نبوی کی روشنی میں -

جب جماعت کے نام پر اعتراض ہوگا یا لقب پر تو پھر فرد کے ناموں پر اعتراض ہونگے کیونکہ آپ کے خود ساختہ فارمولے کے مطابق آپکا بھی نام قرآن و حدیث میں نہیں ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -


ازالہ : -
آپ بیشک نہ تسلیم کریں خود کو مسلم کہنا - آپ اپنے اعمال کے جواب دہ خود ہو !
ہمیں تو قرا ن اور حدیث نبوی پر چلنا ہے لہذا ہم تو خود کو مسلم ہی کہیں گے
ان شاء الله
اپنا نام بھی مسلم رکھو راشد محمود نام کی دلیل کہاں دی ہے؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -


ازالہ : -
بڑے افسوس کی بات ہے قرآن اور حدیث میں صفاتی نام تو بہت آئے مسلمین کے لیکن ان میں "نہ تو اہل حدیث نام آیا اور نہ ہی سلفی "!
عجیب منطق ہے صفاتی نام کی وضاحت ملتے ہی پٹری بدل دی اور کل تک مسلمین اور مسلم کی رٹ لگائے ہوئے تھے؟
اور
اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟

راشد محمود کا نام کہاں آیا ہے قرآن و حدیث میں ؟ نام تو مسلم اور مسلمین آیا ہے وہ آپ کا نام ہے ہی نہیں پہلے اپنے نام کی فکر کرو بعد میں یہ بہس کرنا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
غلط فہمی : -


ازالہ : -
بڑے افسوس کی بات ہے قرآن اور حدیث میں صفاتی نام تو بہت آئے مسلمین کے لیکن ان میں "نہ تو اہل حدیث نام آیا اور نہ ہی سلفی "!
عجیب منطق ہے صفاتی نام کی وضاحت ملتے ہی پٹری بدل دی اور کل تک مسلمین اور مسلم کی رٹ لگائے ہوئے تھے؟
اور
اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟

راشد محمود کا نام کہاں آیا ہے قرآن و حدیث میں ؟ نام تو مسلم اور مسلمین آیا ہے وہ آپ کا نام ہے ہی نہیں پہلے اپنے نام کی فکر کرو بعد میں یہ بہس کرنا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
عن أبي سعید الخدري أنه کان إذا رأی الشباب قال مرحبا بوصیة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أمرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أن نوسع لکم في المجلس وأن نفھمکم الحدیث فإنکم خلوفنا وأهل حدیث بعدنا
شرف اصحاب الحدیث ٢١
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کنت أجمع مسند أبي هریرة فرأیته في النوم و أنا بإصبھان فقال لي: أنا أوّل صاحب حدیث في الدنیا وقد أجمع أهل حدیث علیٰ أنه أکثر الصحابة حدیثا
تذکرۃ الحفاظ ، ج ١ ص٧٧
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میرےکونسے سوال کا جواب دیا ہے موصوف اپنا نام تو ثابت نہیں کر سکے
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
غلط فہمی : -

محترم جناب @راشد محمود صاحب!
افسوس کہ آپ نے اب تک میرے کسی سوال کا جواب نہیں دیا.
ازالہ : -
افسوس ! میرے جواب آپ کو نظر نہیں آتے ؟ اور نہ ہی میرے پوچھے سوالات آپ کو نظر آتے ہیں ؟
اگر کچھ نظر آ رہا ہے تو بس یہ کہ کسی نہ کسی طرح اگلے پر چڑھائی کی جائے !؟
جناب جب آپ کے پاس دلیل نہیں ہے تو واضح الفاظ میں اعتراف کیجیے -
یوں ادھر ادھر کی کرنے کا کیا فائدہ ؟؟؟
آپ ہی کے الفاظ میں آپ کو عرض کرتا ہوں
"اپنا نام ثابت نہ کرسکے قرآن و حدیث سے اور باتیں قرآن و حدیث کی؟"
 
شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
اور ایک بات پھر سے کہتا چلوں کہ موضوع ہے "دینی نام "
 
Top