آگے کچھ نہیں کہنا جناب!گستاخی کی بات نہیں ، آپ کا ' لہجہ ' اور بات چیت کرنے کا طریقہ ، اپنے ساتھیو کے ساتھ الگ. اور دوسروں کے ساتھ مختلف!! کیوں؟
فرق پڑتا بھی ' نہیں ' اور احتجاج بھی!!! ،مجھے فرق نہیں پڑتا.
جزاک اللہ ،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو فورم ہونے کے ناطے عنوان اور مضمون اردو میں ہی لکھنا چاہیئے!!
عنوان اردو میں کر دیا ہے.
وایاکم!جزاک اللہ ،
آپ نے بھی اپنے ہم " مسلک " کی پوسٹوں کو ،
(بسند ، متفق) ریٹ کیا ، میں اس فورم پر نیا نیا آیا ہوں. آپ لوگوں کو 'رہنمائی' کرنی چاہیے تھی نا کہ...خیر میں کچھ نہیں کہوں گا.!!!