- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,412
- پوائنٹ
- 562
"ملعون من لعب بالشطرنج، والناظر الیھا کآکل لحم الخنزیر۔" (کنز العمال حدیث:۴۰۶۳۶)
ترجمہ:… "شطرنج کھیلنے والا ملعون ہے، اور جو اس کی طرف دیکھے اس کی مثال ایسی ہے جیسے خنزیر کا گوشت کھانے والا۔"
ایک حدیث میں ہے:
"ان الله تعالٰی ینظر فی کل یوم ثلاثمائة وستّین نظرةً، لا ینظر فیھا الٰی صاحب الشاہ یعنی الشطرنج۔"
(الدیلمی عن واثلہ، کنز العمال حدیث:۴۰۶۵۶)
ترجمہ:… "اللہ تعالیٰ روزانہ اپنے بندوں پر تین سو ساٹھ بار نظرِ رحمت فرماتے ہیں، مگر تاش اور شطرنج کھیلنے والوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں۔"
ایک اور حدیث میں ہے:
"اذا مررتم بھٰوٴلاء الذین یلعبون بھٰذہ الأزلام والشطرنج والنرد وما کان من ھٰذہ فلا تسلّموا علیھم وان سلّموا علیکم فلا تردّوا علیھم۔"
(الدیلمی عن ابی ہریرة، کنز العمال حدیث:۴۰۶۴۴)
ترجمہ:… "جب تم ان شطرنج اور نرد کھیلنے والوں پر گزرو تو ان کو سلام نہ کرو، اور اگر وہ تمہیں سلام کریں تو ان کو جواب نہ دو۔"