اگر پوسٹ کو بار بار حذف کرنا انتظامیہ کے لئیے ایک مشکل کام ہے تو میرے خیال میں مندجہ بالا تجویز بہترین ہےاس بات پر تو میں بھی متفق ہوں۔
لیکن ایک تعداد رکھ دی جائے کہ اتنی بار تنبیہ کی جائے گی پھر بین کردیا جائے گا۔
میرے خیال میں صرف دو دفعہ تنبیہ کی جائے اور اس کے بعد مذکورہ ممبر کو مستقلا بین کردیا جائے