عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
ابھی میں نے غور کیا تو مجھے لگا کہ حدیث نمبر 33 کے بعد جو تحقیق لکھی گئ ہے وہ درست ہے. کیونکہ وہاں لکھا ہے راجع: 12 اور جب رجوع کیا تو وہاں پر یہی حدیث موجود تھی.مسند احمد کا ترجمہ دو مولانا محمد ظفر اقبال صاحب نے کیا ہے اسمیں حدیث نمبر 33 کے متن اور ترجمہ میں فرق ہے. مجھے لگتا ہے کہ غلطی سے متن حدیث 32 والا لگ گیا ہے:
17593 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اب سمجھ میں نہیں آرہا ہیکہ حدیث نمبر 33 کی تخریج میں کیا لکھوں؟؟؟
براہ کرم کوئ صاحب تصدیق کر دیں. کہیں ایسا نہ ہو کہ غلطی ہو جاۓ.