جزاکم اللہ خیرا نعیم بھائی بہت ا چھی شیئرنگ۔۔۔بعض ہمارے اہل توحید بھائی بھی ان کےدھوکے میں آجاتے ہیں۔خصوصا اس جماعت کا اپنے بیانوں میں یہ کہنا کہ"غیروں سے کچھ نہ ہونے کا یقین اور اللہ سے سب کچھ ہونے کایقین ہمارے دلوں میں آجائے تو دوستو ان سب چیزوں کے لئے محنت کی ضرورت ہے اور محنت کےلئے اللہ کے راستے میں نکلو ۔سہ روزہ۔چلہ ۔اور چار مہینے لگاؤ"""یہ ایسی چکنی چوپڑی باتیں ہیں جس سے ہمارے بعض کم علم اہل توحید دوست ان کے نرغے میں پھنس جاتے ہیں۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس جماعت میں دیومالائی قصے کہانیوں کے سوا کچھ نہیں رکھا۔اللہ ہمیں اس فتنے سے بچائے۔آمین