• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
ہمارے سوالات…….
ہمارا اکابردیوبند سے سوال ہے کہ ایک خالصتاً مذہبی اجتماع میں ہندوپنڈتوں کو کیوں بُلایاگیا؟
ہمارا دوسرا سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی مذہبی اجتماع ہوتاہے تو وہاں بڑے بڑے علماء مہمان خصوصی ہوتے ہیں مگر علمائے دیوبند ہمیشہ اپنے اجتماع میںہندورہنمائوں کو کیوں خصوصی طورپر بلاتے ہیں؟
ہماراتیسرا سوال یہ ہے کہ علمائے دیو بند واضح کریں کہ اُن ہندئوں کے ساتھ اندورنی کیا رشتہ ہے کہ وہ دارالعلوم دیوبند کے سوسالہ جشن جوکہ 1980؁ء میں منایاگیا اُس میں مہمان خصوصی اندراگاندھی کو بُلایاجبکہ ڈیڑھ سوسالہ جشن دیوبند میں اٹل بہاری واجپائی اور سونیا گاندھی کوخصوصی طورپر بلایااور اب ہندو پنڈتوں کو بلایااور تکریم سے نوازا؟
ہماراچوتھا سوال یہ ہے کہ پنڈت نے جب تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہماراخون اور تمہارا خون ایک ہے۔ لہٰذاہم ایک ہیں اس پر شرکائِ دیوبند نے تالیاں بجا کر ہندئوں کو اپنا بھائی تسلیم کرلیا۔جبکہ قرآن فرماتاہے کہ مشرک نجس ہے تو پھر بحکم قرآن علمائے دیوبندو عوام دیوبند پر کیافتویٰ لگے گا۔
مسلمانوں ذراغور کرو!
  1. جہاں قرآن مجید تلاوت ہونی چاہیے وہاں گیتاکا درس ہوا۔
  2. جہاں کلمہ طیبہ اور دعائیں سکھانی چاہیے وہاں منتر پڑھے گئے۔
  3. جہاں نماز کاطریقہ بتانا چاہئے وہاں یوگا کا طریقہ سکھایاگیا۔
  4. کیا یہ لوگ اسلام اور مصطفیٰ جان رحمتﷺ کے وفادار ہوسکتے ہیں؟
یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں ہے
 
Top