• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
سب ادھر اُ دھر کے شوشے ہیں
تبلیغی جماعت کی افادیت سے انکار کوئی جاہل ہی کریگا
تم واقعی امت کےخیر خواہ ہو تو بتا ؤ کہ جو لوگ مسجدوں سے دور ہیں ان کی تم کیافکر کررہے ہو؟
آج تک ایک اہل حدیث کو نہیں دیکھا کہ کسی مسلمان کو دین کی کو بات کرتے ہوئے ۔۔۔فالی اللہ المشتکی
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بھائی صاحب اپنی خدمات پیش فرمائیں اور امت کے خیر خواہ ہونے کا ثبوت دیں
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
سب ادھر اُ دھر کے شوشے ہیں
تبلیغی جماعت کی افادیت سے انکار کوئی جاہل ہی کریگا
تم واقعی امت کےخیر خواہ ہو تو بتا ؤ کہ جو لوگ مسجدوں سے دور ہیں ان کی تم کیافکر کررہے ہو؟
آج تک ایک اہل حدیث کو نہیں دیکھا کہ کسی مسلمان کو دین کی کو بات کرتے ہوئے ۔۔۔فالی اللہ المشتکی
تبلیغی جماعت کی ا افادیت کو بھی کوئی جاہل ہی تسلیم کرے گا۔جو اسلام کے نام پر دھوکہ دہی کر رہی ہے اور اسلام کے نام پر اپنے مسلک کی ترویج اور توسیع کر رہی ہے۔یہاں بڑے چالاک اور موقع شناس لوگ سادہ لوح لوگوں کو پھانس کر ان کے عقائد کو تبلیغی جماعت کے حق میں ہموار کرنا انکا مقصد حیات ہے۔
اس لنک پر کلک کر کے حقائق دیکھ لیں۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
تبلیغی جماعت کی ا افادیت کو بھی کوئی جاہل ہی تسلیم کرے گا۔جو اسلام کے نام پر دھوکہ دہی کر رہی ہے اور اسلام کے نام پر اپنے مسلک کی ترویج اور توسیع کر رہی ہے۔یہاں بڑے چالاک اور موقع شناس لوگ سادہ لوح لوگوں کو پھانس کر ان کے عقائد کو تبلیغی جماعت کے حق میں ہموار کرنا انکا مقصد حیات ہے۔
اس لنک پر کلک کر کے حقائق دیکھ لیں۔
صرف بیس قصور
اور فوائد کتنے؟
آگے کچھ عرض کروں تو گستاخی ہوگی
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
یوپی بھارت کے شہر دیوبند میں دیوبندی فرقے کے مرکزی اجتماع میں بھارت کے نامور پنڈتوں نے شرکت کی، منترپڑھے گئے،
یوگا سکھایااور ہندومُسلم اتحاد اور بھائی چارگی کے نعرے لگائے گئے۔
ہمارے سوالات…….
ہمارا اکابردیوبند سے سوال ہے کہ ایک خالصتاً مذہبی اجتماع میں ہندوپنڈتوں کو کیوں بُلایاگیا؟
ہمارا دوسرا سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی مذہبی اجتماع ہوتاہے تو وہاں بڑے بڑے علماء مہمان خصوصی ہوتے ہیں مگر علمائے دیوبند ہمیشہ اپنے اجتماع میںہندورہنمائوں کو کیوں خصوصی طورپر بلاتے ہیں؟
ہماراتیسرا سوال یہ ہے کہ علمائے دیو بند واضح کریں کہ اُن ہندئوں کے ساتھ اندورنی کیا رشتہ ہے کہ وہ دارالعلوم دیوبند کے سوسالہ جشن جوکہ 1980؁ء میں منایاگیا اُس میں مہمان خصوصی اندراگاندھی کو بُلایاجبکہ ڈیڑھ سوسالہ جشن دیوبند میں اٹل بہاری واجپائی اور سونیا گاندھی کوخصوصی طورپر بلایااور اب ہندو پنڈتوں کو بلایااور تکریم سے نوازا؟
ہماراچوتھا سوال یہ ہے کہ پنڈت نے جب تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہماراخون اور تمہارا خون ایک ہے۔ لہٰذاہم ایک ہیں اس پر شرکائِ دیوبند نے تالیاں بجا کر ہندئوں کو اپنا بھائی تسلیم کرلیا۔جبکہ قرآن فرماتاہے کہ مشرک نجس ہے تو پھر بحکم قرآن علمائے دیوبندو عوام دیوبند پر کیافتویٰ لگے گا۔
مسلمانوں ذراغور کرو!

  1. جہاں قرآن مجید تلاوت ہونی چاہیے وہاں گیتاکا درس ہوا۔
  2. جہاں کلمہ طیبہ اور دعائیں سکھانی چاہیے وہاں منتر پڑھے گئے۔
  3. جہاں نماز کاطریقہ بتانا چاہئے وہاں یوگا کا طریقہ سکھایاگیا۔
  4. کیا یہ لوگ اسلام اور مصطفیٰ جان رحمتﷺ کے وفادار ہوسکتے ہیں؟
 
Top