• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی دیوبندی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
513
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
تبلیغی دیوبندی کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان

تحریر : محمد سلمان شیخ

زکریا کاندھلوی تبلیغی دیوبندیو کا شیخ الحدیث ہے اس کا جب دماغ خراب ہوا تو اس نے فضائل اعمال نامی کتاب لکھ دی، یہ بات میری نہیں بلکہ زکریا کاندھلوی صاحب نے خود لکھی ہے کہ مجھے ایک مرض کی وجہ سے دماغی کام سے منع کیا گیا تھا تو میں فارغ تھا تو سوچا فضائل اعمال لکھ دوں، تو پھر جو لکھا اس کا نمونہ آپ کو دکھا رہا ہوں،

رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جھوٹ بولتے ہوئے لکھتا ہے :
"حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابتداء میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم رات کو جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے کو رسی سے باندھ لیا کرتے تھے کہ نیند کے غلبے سے گر نہ جائیں"
FB_IMG_1656729794359.jpg


ساتھ ایک اپنے بابے کا واقعہ لکھا ہے وہ بھی پڑھیں اور موازنہ خود کر لیں :
"ایک سید صاحب کا قصہ لکھا ہے کہ بارہ دن تک ایک ہی وضو سے ساری نمازیں پڑھیں اور پندرہ برس مسلسل لیٹنے کی نوبت نہیں آئی، کئی کئی دن ایسے گزر جاتے کہ کوئی چیز چکھنے کی نوبت نہ آئی تھی"
FB_IMG_1656729797373.jpg


دیوبندیو کا بابا تو پندرہ برس لیٹے نہ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رسی سے باندھ رہا ہے کہ غلبہ نیند کی وجہ سے گر نہ جائیں۔ نعوذ باللہ
 

احمدشریف

مبتدی
شمولیت
اپریل 21، 2022
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
12
فضائل اعمال کئ کتابون کا مجموعہ ہے اس میں سے پہلی کتاب حکایت الصحابہ ہے ۔
اس کتاب کو لکھتے وقت ڈاکٹر نے زیادہ سوچنے سے منع کیا تھا۔ لیکن جو روزانہ کا معمول تھا اس میں کوئ حرج نہیں تھا۔ تو یہ کتاب حکایت صحابہ لکھی۔ اب آپ محترم بتادیں کہ حکایت صحابہ میں کیا غلط ہے۔
رہا دوسری کتابیں، اسکے شروع میں اس کتاب کی لکھنےکی تاریخ موجود ہے۔
اگر آپ کو حدیث پر اعتراض ہے جو سکین میں ہے .... اس پر بحث کریں کہ کیا اعتراض ہے
 
Top