• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجاویز برائے فتاویٰ جات

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
تجویز برائے فتاوی جات
جزاک اللہ ارسلان بھائی و عامربھائی ، شاکر بھائی

بھائی میں نے چینج کیا ہے لیکن شو کچھ اور ہو رہا ہے
کیا وجہ ہے؟
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تجاویز تو ہمیشہ بہت اچھی دی جاتی ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیا ان پر عمل بہی کرے باقی مجھے نہیں لگتا کہ فتوی تجویز پہ عمل ہوگا
جزاک اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تجاویز تو ہمیشہ بہت اچھی دی جاتی ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیا ان پر عمل بہی کرے باقی مجھے نہیں لگتا کہ فتوی تجویز پہ عمل ہوگا
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری (تھوڑی سی جذباتی) بہن عائشہ ہمیں اپنے بھائیوں سے حسن ظن رکھنا چاہیے۔
قرآن مجید میں آسمانوں اور زمین کا رب اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ ٱجْتَنِبُوا۟ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ ٱلظَّنِّ إِثْمٌۭ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا۟ وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًۭا فَكَرِهْتُمُوهُ ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ تَوَّابٌۭ رَّحِيمٌۭ ﴿١٢﴾
ترجمعہ:اے ایمان والو بہت سی بدگمانیوں سے بچتے رہو کیوں کہ بعض گمان تو گناہ ہیں اور ٹٹول بھی نہ کیا کرو اور نہ کوئی کسی سے غیبت کیا کرے کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے سواس کو توتم ناپسند کرتے ہو اور الله سے ڈرو بے شک الله بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے(سورہ الحجرات،آیت ١٢)

ہم نے تجویز دے دی ہے اب اس تجویز پر عمل کرنے کی ذمہ داری انتظامیہ پر ہے۔
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بھائی محمد ارسلان میرے خیال میں میں نے کچھ ایسا نہیں لکھا جس سے میرے جذباتی ہونے کا اندازا ہوسکے اور اگر اتنا کہنے سے کہ "انتظامیا عمل نہیں کرے گی" اس سے کسی کے جذبات مجروح ہوتے ہیں اور بدگمانی یا گلا غیبت صادر ہو جاتی ہے تو میں اسکے لئے معذرت خواہ ہوں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بھائی محمد ارسلان میرے خیال میں میں نے کچھ ایسا نہیں لکھا جس سے میرے جذباتی ہونے کا اندازا ہوسکے اور اگر اتنا کہنے سے کہ "انتظامیا عمل نہیں کرے گی" اس سے کسی کے جذبات مجروح ہوتے ہیں اور بدگمانی یا گلا غیبت صادر ہو جاتی ہے تو میں اسکے لئے معذرت خواہ ہوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں معذرت کرتا ہوں بہن۔ میں غلط سمجھا اسے میری غلط فہمی سمجھ کر معاف کر دیجئے گا۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی میں نے چینج کیا ہے لیکن شو کچھ اور ہو رہا ہے
کیا وجہ ہے؟
وجہ یہ ہے پیارے بھائی کہ آپ اپنے مضامین کا عنوان ایک مرتبہ طے کرنے کے بعد بدل نہیں سکتے ہیں!
ہم ہیں نا۔ میں ابھی کر دیتا ہوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تجاویز تو ہمیشہ بہت اچھی دی جاتی ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیا ان پر عمل بہی کرے باقی مجھے نہیں لگتا کہ فتوی تجویز پہ عمل ہوگا
دیکھیں عائشہ بہن تجویز پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
تجاویز تو ہمیشہ بہت اچھی دی جاتی ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیا ان پر عمل بہی کرے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن آپ بے فکر رہئے۔ یہ کہنا تو مشکل ہے کہ ہم واقعتا ایک ایک سوال کا عنوان مزین کرتے رہیں گے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ ان شاءاللہ بالکل ہی مجہول قسم کے عناوین کی درستگی کرتے رہیں گے۔فوری طور پر ارسلان بھائی ہی کے ایک سوال کا عنوان تبدیل کیا ہے تاکہ سند رہے۔۔!


کلیم بھائی،
تیار رہئے گا۔ یہ ان شاءاللہ میری اور آپ کی ذمّہ داری رہے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
فوری طور پر ارسلان بھائی ہی کے ایک سوال کا عنوان تبدیل کیا ہے تاکہ سند رہے۔۔!
السلام علیکم
شاکر بھائی میرے علم میں یہ بات نہیں کہ آپ نے میرے کون سے سوال کا عنوان تبدیل کیا ہے؟
 
Top