• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز برائے آخری دس تھریڈ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں یہ تجویز دینا چاہتا ہوں کہ آخری دس تھریڈ کی سہولت رکھی جائے محدث فورم میں۔اس سے نئے تھریڈ پوسٹ ہونے والے کے بارے میں آسانی ہو جاتی ہے ایسے مشکل سے پتہ لگتا ہے کہ کون سا تھریڈ نیا پوسٹ کیا گیا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
جزاک اللہ بھائی جان۔ اچھی تجویز ہے۔ ہم اس سلسلے میں کچھ گفتگو پہلے کر بھی چکے ہیں۔
فوری طور پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ نئے تھریڈز کے لئے سب سے آسان اور بہترین طریقہ ہے اوپر نیلے رنگ کی پٹی میں دئے گئے دو بٹن۔۔۔

  1. نئی پوسٹس
  2. آج کی پوسٹس
نئی پوسٹس کے لنک پر کلک کرنے سے آپ کی آخری دفعہ فورم پر آمد کے بعد سے جتنے بھی تھریڈز نئے آئے ہوتے ہیں یا پرانے تھریڈز پر جوابات دئے گئے ہوتے ہیں وہ لسٹ کی صورت میں سامنے آ جاتے ہیں۔
بعض اوقات کچھ تھریڈز نئی پوسٹس کے لنک میں آنے سے رہ جاتے ہیں تو آج کی پوسٹس پر کلک کر کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اپ ڈیٹ ہونے والے تھریڈز کو دیکھا جا سکتا ہے۔

دراصل ہم ابھی فورم کی اسپیڈ کے معاملے میں کچھ حسّاس ہیں۔ دس تھریڈز کو آن کرنا چند منٹ کا کام ہے۔ لیکن ا س کی وجہ سے فورم کی رفتار متاثر ہوتی ہے۔ یعنی فورم کی سائٹ کچھ سلو کھلے گی۔ ہمیں کچھ وقت درکار ہے تاکہ ہم اس کی اپنے طور پر ٹیسٹنگ کر لیں اور پھر اپنی ٹیم سے بھی ڈسکشن کر کے نتائج دیکھنے کے بعد اس آپشن کو فعال کرنے یا غیرفعال رکھنے کا فیصلہ کر پائیں گے۔

جزاکم اللہ واحسن الجزاء۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,576
پوائنٹ
211
یہ نئی پوسٹس اور آج کی پوسٹس کے بارے میں تو معلوم ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔ یہ تو بہت اچھی چیز ہے۔ یعنی تین دن بعد فورم پر لاگ ان ہوں تو بس نئی پوسٹ پر کلک کریں اور تین دن میں جتنی نئی پوسٹنگ ہوئی ہے وہ نظر آ جائے گی۔ گڈ۔ اور اگر ایک دن بعد آئیں تو آج کی پوسٹ پر کلک کر دیں۔۔۔میں تو پہلے نئی پوسٹس اور پھر آج کی پوسٹس دونوں پر کلک کر کے چیک کرتا رہوں گا۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاء اللہ ! تجویز بہت اچھی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے میں منتظر ہوں کہ کب عمل درآمد ہوتا ہے۔
 
Top