شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,013
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
کئی دن کے بعد جب میں ابھی یہاں حاضر ہوا تو شکریہ کی جگہ جزاک اللہ خیراٰ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور حقیقتاً دل میں ٹھنڈک پڑگئی۔ یہ آئیڈیا اس قدر خوبصورت اور منفرد ہے کہ اس پر بے ساختہ شاکر بھائی کو داد دینے کا دل چاہتا ہے۔ شاکر بھائی میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
میرا تو خیال ہے کہ دیگر فورمز جو قرآن وسنت کی تبلیغ و اشاعت کر رہے ہیں کو بھی اس نیک کام کی ترغیب دینی چاہیے۔ اس تبدیلی سے یہ واضح تاثر ابھرتا ہے کہ فورم دینی ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ اس تبدیلی کے بعد فورم کے متظمین کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے کہ اس فورم کو ہر ممکن طور پر دین تک محدود رکھا جائے اور تصاویر، اسمائلیز اور فضول قسم کے سیکشنز جو وقت کے ضیاع کا باعث بنتے ہیں سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
انس نضر حفظہ اللہ کی پوسٹ پڑھکر میرے زہن میں یہ سوال پید ا ہوا ہے کہ کیا صرف جزاک اللہ خیراً کا بٹن دبانے ہی سے ہم ثواب کے مستحق ہوجائینگے اور اپنے بھائی کو دعا دینے میں کامیاب ہوجاینگے یا پھر ان دعائیہ کلمات کو زبان سے بھی پڑھنا ہوگا؟