• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز برائے محدث رسالہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
[FONT=&quot]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/FONT]​
[FONT=&quot]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ[/FONT]
[FONT=&quot]میں "ماہنامہ محدث رسالہ" کے متعلق تجویز دینا چاہتا ہوں کہ جس طرح "محدث لائبریری"میں موجود کتب کے لنکس "محدث فورم" پر لگائے گئے ہیں ،اسی طرح "ماہنامہ محدث رسالے"کی "پی ڈی ایف" فائلز اور "یونی کوڈ" فائلز کے لنکس بھی محدث فورم پر لگائے جائیں،تاکہ ڈاؤنلوڈنگ میں آسانی ہو۔نیز ہر شمارے کا لنک علیحدہ پوسٹ میں لگائیں مثلا[/FONT]
[FONT=&quot]ماہنامہ محدث رسالہ ،دسمبر 1973[/FONT]​
[FONT=&quot]ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف فائل[/FONT]​
[FONT=&quot]ڈاؤنلوڈ یونی کوڈ فائل[/FONT]​
[FONT=&quot]اور تھریڈ کو "چسپاں" کر دیں۔جزاکم اللہ خیرا[/FONT]​
[FONT=&quot] [/FONT]​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
کیا زبردست ٹائمنگ ہے آپ کی اور میری۔ میں نے اسی تعلق سے آج ہی ایک ای میل ارسال کی ہے جو آپ کی اس تجویز سے تھوڑی سی مختلف ہے۔ کیونکہ پی ڈی ایف اور یونیکوڈ (اگر موجود ہو تو) اس کے لنکس تو پہلے ہی اکثر یہاں پر دستیاب ہیں۔ یعنی پورے سال کے تمام شماروں کے ڈاؤن لوڈ لنکس یکجا موجود ہیں۔
اگر میری تجویز منظور ہو گئی تو فورم پر پیش کر دیں گے ۔ ورنہ خفیہ ہی رہنے دیں کیونکہ اگر آپ احباب کی طرف سے ڈیمانڈ آ گئی تو پھر وہ کام کرنا ہی پڑے گا۔۔! ابتسامہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
بھائی جان کتب تو ڈاؤنلوڈ کرنے میں آسانی ہوتی ہے لیکن یہ رسالے ڈاؤنلوڈ کرنے میں آسانی نہیں ہوتی۔اور رسالے بھی وہ جو میری پیدائش سے 17 سال پہلے کے ہیں۔(ابتسامہ)
 
Top