• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
طوالت کا خوف یا روایت پرست ہونے کا خوف؟
بہرحال میرا سوال اپنی جگہ موجود ہے جب آپ کا دل کرے جواب دے دیجئے گا۔
شائد آپ کو شکایت ہے کہ میں روایت پرستی کے ”مرض“ میں مبتلاء کیوں نہیں ہوں؟ آپ کے ”ذہن “سے میں اپنا ”منکرِ حدیث“ ہونے کا ”وہم“ختم نہیں کر سکتا۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
198
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
اسلام علیکم !ٹی کے ایچ بھائی صاحب! نعیم یونس صاحب اصرار کر رہے ہیں تو کم از کم ایک صحیح حدیث تو بیان کر دیجئے یقینا ایک صحیح حدیث بیان کرنے سے طوالت نہیں ہو گی،امید ہے کہ آپ توجہ فرمائیں گے ۔
 
Top