• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک طالبان پاکستان کا انوکھا انتقام !!!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
​
کشمیر اور دنیا بھر میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم کا بدلہ تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی جیل پر حملہ کرکے لے لیا اور ارد گرد کی آبادی کو یرغمال بنا کر فائرنگ کی جس میں کئی عام شہری جو اس علاقے کے مقیم تھے وہ بھی شہید ہوئے۔اور جہاں اپنے ساتھیوں کو چھڑوایا وہی پر قتل و غارت اور ڈکیتی و دوسرے گناہوں کے مجرم بھی دوبارہ معاشرے میں آزاد کرنے کی نیکی بھی اپنے سر لی۔اب یہ مجرم جب پھر جرائم اور قتل و غارت کریں گے ، اپنے مخالفین کو قتل کریں گے ، ڈکیتیاں ڈالیں گے تو انکا ذمہ دار کون ہوگا؟​
​
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
​
کشمیر اور دنیا بھر میں ہونے والے مسلمانوں پر مظالم کا بدلہ تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی جیل پر حملہ کرکے لے لیا اور ارد گرد کی آبادی کو یرغمال بنا کر فائرنگ کی جس میں کئی عام شہری جو اس علاقے کے مقیم تھے وہ بھی شہید ہوئے۔اور جہاں اپنے ساتھیوں کو چھڑوایا وہی پر قتل و غارت اور ڈکیتی و دوسرے گناہوں کے مجرم بھی دوبارہ معاشرے میں آزاد کرنے کی نیکی بھی اپنے سر لی۔اب یہ مجرم جب پھر جرائم اور قتل و غارت کریں گے ، اپنے مخالفین کو قتل کریں گے ، ڈکیتیاں ڈالیں گے تو انکا ذمہ دار کون ہوگا؟​
​
ان ڈکیٹیوں کے زمہ دار بھی آپ ہی ہوں گے کیونکہ جس ظالم پولیس کی آپ حمایت کرتے ہیں وہی تو اصل میں قوم کے ڈاکو ہیں ۔ سب سے بڑے مجرم ہیں ۔ ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں۔نہ یقین آئے تو پرانے اخبارات اٹھا کر دیکھ لو کتنے ہی علاقوں میں یہ پولیس والے لوگوں کو لوٹتے ہوئے اور قتل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔
 
Top