• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق کا مذاق اُڑانے والے مقلدین کے لئے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تحقیق کا مذاق اُڑانے والے مقلدین کے لئے
مقلدین سمجھو، کہ ہم تحقیق کی دعوت کیوں دیتے ہیں، اندھے مقلد بنو گے تو اس طرح حشر ہو سکتا ہے
یہ تو پھر بھی دنیاوی معاملہ ہے، دین کا معاملہ تو اس سے زیادہ خطرناک ہے اس میں تو پھر زیادہ سخت سزا ہے اور پچھتاوا۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین

 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
تحقیق کا مذاق اُڑانے والے مقلدین کے لئے
مقلدین سمجھو، کہ ہم تحقیق کی دعوت کیوں دیتے ہیں، اندھے مقلد بنو گے تو اس طرح حشر ہو سکتا ہے
یہ تو پھر بھی دنیاوی معاملہ ہے، دین کا معاملہ تو اس سے زیادہ خطرناک ہے اس میں تو پھر زیادہ سخت سزا ہے اور پچھتاوا۔
اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین


لنک.‎
کیا یہ دعوت مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین کو بھی ہے؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
کیا یہ دعوت مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین کو بھی ہے؟
جی ہاں یہ دعوت سب مقلدین کے لئے ہے - چاہے کسی علاقے سے تعلق رکھتے ہوں - اور جان لینا چاہیے کہ حقیقی اہل حدیث اپنے اکابرین کے مقابلے میں صرف قرآن و سنّت اور اہل سلف (یعنی صحابہ کرام ) کے نظریات و عقائد کو ترجیح دیتے ہیں - امام ابو حنیفہ رح کا بھی مشہور قول ہے کہ اگر میری کوئی بات یا راے قرآن و حدیث سے ٹکرا جائے تو میری بات کو دیوار پر دے مارو اور اس چیز کی اتباع کرو جو حدیث و قرآن سے واضح ہو -
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
صلاح عام ہے یاران نکتہ داں کے لیئے۔
 
Top