السلام علیکم میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے اور ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد نہ تو کوئی ایرر ڈسپلے ہوتا ہے اور نہ ہی سافٹ رن ہوتا ہے ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا تو میں ون رار سے ڈائریکٹ اپیلیکیشن فائل کو رن کرتا تھا تو 5 منٹ بعد سافٹ وئیر چل جاتا تھا لیکن ایکسٹریکٹ کرنے سے نہیں چلتا تھا ۔ ابھی دونوں طرح سے نہیں چل رہا اور کوئی ایرر بھی نہیں ظاہر ہو رہا ۔ جزاک اللہ