• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
چل گیا ۔۔۔جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے ۔
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
198
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
جزاک اللہ محمد فراز بھائی ،آپ کی رہنمائی کی وجہ سے میرا بھی یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اور سافٹ وئیر بہترین چل رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ تمام بھائیوں کو جزائے خیز عطا فرمائے آمین
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
جزاک اللہ محمد فراز بھائی ،آپ کی رہنمائی کی وجہ سے میرا بھی یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اور سافٹ وئیر بہترین چل رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ تمام بھائیوں کو جزائے خیز عطا فرمائے آمین
آمین وإيّاكم
 
ولید

رکن
شمولیت
جنوری 16، 2014
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
54
السلام علیکم میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے اور ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد نہ تو کوئی ایرر ڈسپلے ہوتا ہے اور نہ ہی سافٹ رن ہوتا ہے ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ پہلے بھی ایسا ہوتا تھا تو میں ون رار سے ڈائریکٹ اپیلیکیشن فائل کو رن کرتا تھا تو 5 منٹ بعد سافٹ وئیر چل جاتا تھا لیکن ایکسٹریکٹ کرنے سے نہیں چلتا تھا ۔ ابھی دونوں طرح سے نہیں چل رہا اور کوئی ایرر بھی نہیں ظاہر ہو رہا ۔ جزاک اللہ
 
رَن اُس اَیڈْمِنِسْٹِریٹَر کَرْکے چلاو بھائی
 
Top