• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
استاد محترم چارٹ میں موجود جن الفاظ کا رٹا لگانا ہے وہ انتہائی غیرواضح ہیں۔ سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ الفاظ کے ساتھ کون سی علامات استعمال کی گئی ہیں۔ برائے مہربانی چارٹ بڑا، صاف اور واضح الفاظ پر مبنی لگائیں۔جزاک اللہ خیرا۔
محترم بھائی مجھے ابھی اتنی مہارت نہیں میں محترم محمد ارسلان بھائی کو میل کرتا ہوں کہ وہ اسکو بڑا کر کے لگا دیں یا مجھے بتا دیں جزاکم اللہ خیرا
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
جب یہ نقشہ اسی طرح یاد ہو جائے تو ماضی کے آگے انہی الفاظ کو بڑھاتے جائیں۔۔ مکمل گردان بن جائے گی۔۔۔ جیسے ضرب کے آگے'ا' بڑھاؤ تو ضربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح آخر تک۔۔پہچان یاد ہو گی تو ترجمہ میں بھی آسانی ہو گی۔جیسے ضرب واحد میں غائب کا صیغہ مزکر کا۔۔۔مارا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مزکر غائب فعل ماضی معلوم۔۔۔اسی طرح آخر تک۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
عبدہ بھائی، مجھے سبق سمجھ آ گیا ہے۔ الحمدللہ۔ گردان کا رٹا ابھی نہیں لگایا۔ میرب فاطمہ سسٹر نے جو طریقہ بتایا ہے وہ بہت سہل معلوم ہو رہا ہے۔ آپ نے جو طریقہ بتایا ہے، وہ سمجھ تو آ گیا، لیکن اس سے رٹا لگانا اور بروقت موقع محل کے مطابق اس کا استعمال کرنے کے لئے بہت مشق کی ضرورت معلوم ہو رہی ہے۔

دیگر کلاس فیلوز سے بھی گزارش ہے کہ تصدیقی مہر ثبت کیجئے تاکہ اگلا سبق شروع کیا جا سکے۔ اور جیسا کہ شروع میں بتایا گیا تھا کہ مسلسل تین کلاسز میں اٹینڈنس نہ لگنے پر اسٹوڈنٹ گروپ سے آؤٹ ہونے کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔ لہٰذا سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ذرا جوش و خرگوش اور ہلچل کا مظاہرہ فرمائیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عبدہ

اللہ کا نام لے کر آگے چلیں۔ کچھ سمجھ آگیا ہےکچھ سمجھ آجائے گا۔ بارک اللہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آگے چلیں - انشاءللہ سمجھ آ رہی ہے - اگے مزید آ جا ے گی
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
عبدہ@ بھائی ہمیں سمجھ آگیا ہے سبق ۔رٹا چونکہ پہلے ہی لگا چکے ہیں اس لئے آسان لگا ۔
مزید کا انتظار ہے۔
 
Top