• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
پلیز مجھے بھی بتائیں کہ پہلے چار سبق کہاں ہیں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
۔۔۔۔۔
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
@عبدہ بھائ اور @جوش بھائ
کیا جملہ ندائیہ "یا نبی سلام علیک" کی ترکیب درست ہے؟
جی محترم بھائی میرے ناقص علم میں تو ایسا کہنا ترکیب کے لحاظ سے یعنی گرائمر کے لحاظ سے درست ہے محترم @خضر حیات بھائی اسکی اصلاح کر دیں گے

قبر مبارک پہ بھی تو پڑھا جاتا ہے کہ السلام علیکم یا رسول اللہ
تو یہ بھی وہی ہے کہ اسلام علیکم یا نبی اللہ
یا اسکی جگہ ہم کہ سکتے ہیں کہ
یا نبی السلام علیکم
یا اسکی جگہ کہ سکتے ہیں کہ
یا نبی سلام علیکم (سلام میں میم کی تنوین کے ساتھ)
اس میں یا قائم مقام ادعو فعل با فاعل ہو گا اور نبی اسکا مفعول بہ یعنی منادی ہو گا
جبکہ سلام علیکم مقولہ ہو گا جس میں سلام مبتدا نکرہ ہو گا (جیسا کہ شرح ابن عقیل پہلی جلد میں شارح نے مبتدا کے نکرہ ہونے کی تیس صورتیں جو گنوائی ہیں ان میں ایک یہ دعا بھی ہے) اور علیکم اسکی خبر ہو گی
واللہ اعلم بالصواب
 
Top