• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تذکرہ مولانا عبد الحق محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,547
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
تذکرہ مولانا عبد الحق محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی
نام مصنف

حافظ ریاض عاقب اثری
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
Title Page --- Tazkira-Maulana-Abdul-Haq-Muhaddis-Multani-aur-un-ka-khanwada-e-ilmi.jpg

تبصرہ

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کے لیے امانت و دیانت اور صداقت کا ہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہو ۔ذہین و فطین ہو اپنے حافظے پر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات و واقعات کو حوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔ اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتا ہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگاری کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہ اس کے امتیازات میں سے ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’تذکرہ مولانا عبد الحق محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی‘‘ حافظ ریاض عاقب اثری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے جو کہ مولانا عبد الحق محدث ملتانیؒ کی حیات، خدمات اور ان کے علمی خاندان کے بارے میں ایک اہم تحقیقی کاوش ہے۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے مولانا عبد الحق محدث ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات کی مناسبت سے دس ابواب قائم کیے ہیں اور محدث ملتانی اور ان کا خانوادہ علمی کے متعلق نہایت اہم معلومات جمع کر دی ہیں۔ قارئین محدث ملتانی رحمہ اللہ کے حالات واقعات آپ کی اولاد ،و احفاد کے متعلق بہت سی اہم باتوں سے پہلی بار روشناس ہوں گے اس کے علاوہ حضرت ملتانی رحمہ اللہ کے قلمی فتاویٰ جات اور ان کے طرز استدلال سے بھی آگاہی حاصل ہو گی۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,547
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرش ناشر 23
پیش لفظ 25
حرفے چند 27
سخن ہائے گفتنی 30
احوال زیست مولانا سلطان محمود ملتانی 39
خاندانی پس منظر 39
ولادت باسعادت 41
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور مولانا سلطان محمود ملتانی 44
تحریک مجاہدین اور مولانا سلطان محمود ملتانی 47
ملتان تشریف آوری 54
احوال ملتان 59
جغرافیائی حالات 59
تاریخی حالات 62
سیاسی حالات 66
مذہبی حالات 80
خطئہ ملتان میں اسلام کی کرنیں 86
مولانا سلطان محمود ملتانی  خدمات و آثار 97
دعوتی و تبلیغی خدمات 97
تعلیمی و تدریسی خدمات 105
تصنیفی خدمات 117
اصحاب علم اور ارباب قلم کے تاثرات 128
مولانا سلطان محمود ملتانی  کا سفر آخرت 134
مولانا سلطان محمود ملتانی  کے اخلاف 139
مولانا عبد العزیز ملتانی  حیات و خدمات 139
ولادت اور ابتدائی احوال 142
حصول علم کے لیے سفر 144
وطن واپسی اور وفات 152
خدمات و آثار 154
مولانا عبد الحق محدث ملتانی حیات خدمات و آثار 167
ابتدائی احوال اورتعلیم و تربیت 167
اخلاق و عادات 171
عقیدہ و منہج 175
علمائے کرام کے تاثرات اور سفر آخرت 181
مولانا عبد الحق محدث ملتانی خدمات و آثار 193
تدریسی خدمات 193
دعوتی و تبلیغی خدمات 195
جماعتی و تنظیمی خدمات 199
تصنیفی و تالیفی خدمات 210
فتویٰ نویسی اور مولانا عبدالحق محدث ملتانی 213
قلمی فتاویٰ مولانا عبد الحق محدث ملتانی 223
قلمی فتاویٰ کی تحقیق 223
مساجد اور نماز کے مسائل 225
نکاح و طلاق کے مسائل 233
نان و نفقہ اور متفرق مسائل 241
فیصلہ بابت جائیداد 245
مولانا عبد الحق محدث ملتانی  کے تلامذہ 255
چند مشاہیر تلامذہ 255
مولانا عبد الحق محدث ملتانی  کے چند جلیل القدر معاصرین 318
تربیت یافتگان اور رفقائے کرام 335
مکاتیب بنام مولانا عبد الحق محدث ملتانی 375
مولانا عبد الحق ملتانی کی حیات و خدمات پر اصحاب قلم کے مضامین 396
مولانا عبد الحق محدث ملتانی کے اخلاف 417
احوال زیست مولانا شمس الحق ملتانی 417
خدمات و آثار 422
مولانا شمس الحق ملتانی کے چند ہم عصر علمائے کرام 441
مولانا شمس الحق ملتانی کے چند معروف تلامذہ 463
مولانا شمس الحق ملتانی کے اخلاف 506
مولانا شرف الحق محمود ملتانی اور ان کے اخلاف 515
احوال زیست مولانا شرف الحق ملتانی 515
خدمات جلیلہ 517
وفات اور علمائے کرام کے تاثرات 523
مولانا شرف الحق محمود کے اخلاف 527
تذکرہ مولانا انیس الحق افغانی 532
 
Top