- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,734
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
كَمَا أَنَّ نَفْسَ قِيَامِ رَمَضَانَ لَمْ يُوَقِّتْ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيهِ عَدَدًا مُعَيَّنًا؛ بَلْ كَانَ هُوَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا غَيْرِهِ عَلَى ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، لَكِنْ كَانَ يُطِيلُ الرَّكَعَاتِ،
ملاحظہ فرمائیں عکس: صفحه 112 – 113 جلد 23 - مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية - مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف
ملاحظہ فرمائیں عکس: صفحه 68 جلد 23 - مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية - دار الوفاء
دلیل اور حوالہ بمع اسکین پیش کر دیا ہے علیحدہ سے نقل کر دیا ہے۔

ملاحظہ فرمائیں عکس: صفحه 119 جلد 02 - الفتاوى الكبرى لابن تيمية - دار الكتب العلميةترجمہ :
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام رمضان ( تراویح ) کی رکعات کا کوئی معین عدد ۔۔حتمی طور پر مقرر نہیں فرمایا۔۔
خود جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں تیرہ ۱۳ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے ؛ لیکن آپ ﷺ کی رکعات طویل ہوتی تھیں (یعنی ہر رکعت میں زیادہ قراءت کرتے تھے )

Last edited: