الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
ہر چار رکعات کے بعد برصغیر پاک وہند میں جو ذکر معروف ہے اس کے متفرق اجزاء متفرق احادیث سے ثابت ہیں لیکن یہ ذکر بحثیت مجموعی کسی روایت سے ثابت نہیں ہے لہذا یہ مسنون عمل نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے یہ اردو لنک دیکھیں۔ Islam Question and Answer - ہر دو تراويح كے بعد دعا مانگنا