• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر

شمولیت
اپریل 09، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
17
Assalam'alaikum . :)
Respected admin, can you upload this tafseer?
i hav been reading it lately, and found it to be great masha Allaah!
but the problem is that i don't have it, i go to a brother to read it....
so if u ppl hav it, kindly do try to upload it! :)
i'll be very grateful for ur kindness insha Allaah! :)
jazak Allaah khair :)
wa assalamu alaikum wr wb! :)
 
شمولیت
اپریل 09، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
17
السلام علیکم!
میں نے ابھی دبارہ یہ ترجمہ دیکھا ھے جا کر، یہ "ترجمہ" ھے نہ کہ تفسیر۔ میں نے غلطی سے تفسیر لکھ دیا۔
معذرت چاہتا ہوں :)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
چلیں قاسم اکرام بھائی، اسی غلطی کی تصحیح کے بہانے ہی آپ اردو لکھ بیٹھے۔ آپ کے دھاگے کے عنوان میں حسب حال تبدیلی کر دی ہے۔

ہمارے کلیم حیدر بھائی جلد ہی آپ کو بتا پائیں گے کہ آیا یہ ترجمہ لائبریری میں موجود ہے؟ نیز یہ کہ کب تک اس کی اپ لوڈنگ متوقع ہے۔
 
شمولیت
اپریل 09، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
17
السلام علیکم!
کلیم حیدر بھائی، یہ بتائیے گا کہ یہ ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر لائبریری میں موجود ہے؟
نیز یہ کہ اس کی اپ لوڈنگ کب تک متوقع ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
السلام علیکم!
کلیم حیدر بھائی، یہ بتائیے گا کہ یہ ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر لائبریری میں موجود ہے؟
نیز یہ کہ اس کی اپ لوڈنگ کب تک متوقع ہے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
میں کنفیوژ ہو گیا کہ یہ میرے جملے آپ کے ذریعے۔۔؟ شاید میں نے غلطی سے آپ کی پوسٹ میں ترمیم کردی۔
پھر اندازہ ہوا کہ آپ نے کیا چالاکی کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,356
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ قاسم اکرام بھائی!
محدث فورم پر قدم رنجہ فرمانے پر خوش آمدید! فائنل تو کلیم بھائی ہی چیک کرکے بتائیں گے، ویسے میرا نہیں خیال کہ یہ ترجمہ لائبریری میں موجود ہے؟
علی بھائی بھی محدث فورم جوائن کر چکے ہیں، آپ دیگر فیس بک ساتھیوں کو بھی فورم کی طرف توجہ دلائیے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
معذرت کے ساتھ !!
جی بھائی لائبریرین سے معلوم کرنے کے بعد پتہ چلا کہ یہ ترجمہ لائبریری میں موجود نہیں۔
 
Top