محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
فورم بنایا قرآن و حدیث کے نام پر اور اپنے علماء کو میدان میں لاتے نہیں (یا وہ آتے نہیں) چھچھورے فقرہ بازی کرکے بات کہیں کی کہیں پہنچا دیتے ہیں۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] مجھے اس پر سخت ترین اعتراض ھے ۔
کئی سال پہلے ایک مباحثہ ھوا تھا المستقلہ ٹیوی پر ، اس میں ایک شیعہ "عالم" شیخ عثمان الخمیس سے گفتگو کرنے انکار کرتے ھوئے یہ مطالبہ کر رہا تھا کہ اس مقابل اس کے "ہم پلہ" امام کعبہ" کو پیش کیا جائے ۔ اس مسئلہ پر اس لائف پروگرام کے مخرج نے اپنی معذوری ظاہر کردی ، اس پر شیعہ "عالم" نے کہا کہ کسی "سنی عالم" کو پیش کیا جائے تو مخرج جواب دیا یہ دونوں (عثمان الخمیس اور دوسرے سعودی عالم) سنی ہی ہیں ایک شافی مذہب اور دوسرا حنبلی مسلک کا ہے اس پر شیعہ عالم نے کہا کہ کسی "صوفی سنی عالم" کو لایا جائے ۔ "خیال رہے" یہ تمام باتیں لائف ٹی وی پر ھوئیں ۔
یہ خوف کرواتا ھے ، بھاگنے کے راستے ھوتے ہیں اور اس سچائی کو ناظرین نے محسوس کیا اور محظوظ بھی ھوئے ۔
چیچنیا کانفرنس ھو یا چھوٹے موٹے مباحثات ھر جگہ اسی خوف لا یعنی نے اہل حدیث کو "اہلسنت والجماعت" سے خارج قرار دیا ۔ یہی خوف گوگل کا نقشہ پیش کرواتا ھے ، کبھی تعداد احناف گنواتا ھے ۔ کبھی کبھی پاگل پن کا ایسا بھی دورہ پڑا وطن ہی خطرہ میں نظر آجاتا ھے اگرچہ وجہ محض رفع یدین اور آمین بتائی جاتی ھے لیکن سچ یہ کہ خوف سب کرواتا ھے ۔
سارے زمانے کے جھوٹے خود کو سچا باور کروانا چاہتے ہیں ۔